Umer Ismail
.
22/06/2025
رسماً جو پوچھتے ہیں کدھر ہوں کدھر نہیں..
اُن کو جواب ہے کہ جدھر ہوں، اُدھر نہیں.
31/05/2025
حسد ایک ایسی بیماری ہے جس میں دوسروں کو ملی چھوٹی سی نعمت بھی پہاڑ نُما نظر آتی ہے
12/05/2025
تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے اسے جنت سے کم کسی قیمت پر مت بیچنا کبھی !!!
05/04/2025
ہم مذہب کے معاملے میں فرقہ پرست اور
وطن کے معاملے میں جماعت پرست قوم ہیں
اس لیے ہم نہ سچے مسلمان بن سکے اور نہ اچھے پاکستانی🇵🇰
02/04/2025
انسان خاک سے بنا ہے، اگر اس میں خاکساری نہیں تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan