Ecdon International Multan
Pesticides and Foliar products
29/04/2024
25/04/2024
17/03/2023
Contact # 03226250003
Industrial Estate Multan
17/03/2023
Contact #03226250003
Contact #03226250003
Industrial Estate Multan
*پوٹاش*
ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔
کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا۔
*پوٹاش کیوں ضروری ہے؟*
1: پوٹاش کی مثال ایک کورئیر کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان کی ضرورت کی جگہ تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔
2: یہ پوٹاش ہی ہے جو پھل میں رس اور میٹھاس کرتا ہے اور قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔
3: یہ پوٹاش ہی ہے جو پتوں، پھولوں اور پھلوں اور بیجوں کو بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔
4: یہ پوٹاش ہی ہے جو پودے میں خوراک کی ترسیل میں اضافہ کرتا ہے اور موسمی تبدیلیوں اور فنگس سے محفوظ رکھتا ہے۔
5: یہ پوٹاش ہی ہے جو پودے کی قوت و مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
6: یہ پوٹاش ہی ہے جو ہر فصل کے پھل یا دانوں کا سائز اور وزن بڑھانے میں اہم کردار اداکرتی ہے۔
05/01/2023
The 4 seasons in the same place, subhanallaah
31/12/2022
الحمدللہ ایک سال2k22 اور گزر گیا
آخری دن ہفتے کاآج ، سال کا آخری دن تک کہ جس میں ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے ،اپنی چھت کے نیچے ،اپنے بچوں اور عزیزوں کی اچھی یادیں اور ان کے لئے اچھی خواہشات رکھ کر سوئے، رزق روزگار صحت جیسی نعمتوں سے مستفید ہوئے۔ تو اپنے أس عظیم رب کا شکر ادا کریں🥰
الحمدللہ❤💚HaPpY NeW Year 2k22💚❤
اور آنے والے سال کے 365 دن کے لئے اچھی اور مثبت امید رکھیں کہ پاک پرودگار صحت ،رزق،ایمان اور سلامتی والے دن بنائے۔ اولاد و عزیزوں کو کامیاب زندگی اعطا فرمائے۔ اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین
# ECDON INTERNATIONAL MULTAN...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
China Bypass Road Industrial Estate Multan
Multan