Doctor Maria Naseem
I am a Pharmacist, A professional tutor. I have helped many students over the year to be expert in their Science Courses, Projects and Assignments.
I am also an expert in Medical Writing, Content Writing, Science Teaching, Microsoft and PowerPoint 'Pres
12/12/2024
ہفتے کے دنوں میں سے آپ کا پسندیدہ دن کون سا ہے ۔۔۔!!
Which is your favorite day of the week???
چلیں یہی بتا دیں 🤔
15/11/2023
“Some people's conversation are like hugs, they can fix almost everything.❤
10/11/2023
وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار
پر جانے دیجیے رات ہو گئی دو گھونٹ چائے لیجیے
دل کی باتیں کرنی ہوں تو دیواروں یا آئینوں سے کر لیا کریں۔
انسان معتبر نہیں رہے...!!
🙃
10/11/2023
یہ چائے خانہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی
یہاں چائے سے انسان بنائے جاتے ہیں
ہمارا حال تو دیکھا، ہمارا ظرف بھی دیکھ
نگاہ اٹھتی نہیں غم اٹھائے جاتے ہیں
ہم سے چائے کے عشق کا طلسم نہ پوچھ
بناتے ہیں، پیتے ہیں پلائے چلے جاتے ہیں🔥
10/11/2023
سردیوں کی پہلی کشمیری چائے🫖
گلابی موسم کی گلابی سی چائے🌸
گڈ والی ایونگ🍂🍁
نومبر-- ہاں نومبر
پھر وہی اداسی کی چادر اوڑھے
جس پر پہرہ زرد رنگ کا ہو گا
سوکھے پتوں کی موسیقی پر
خزاں کا رقص ہوگا
پھر وہی پیار کی سیاہی میں
انتظار کے قلم ڈبو کر
وصل کے خط لکھے جایئں گے
اور مسافر یخ بستہ ہواوں کا
شانہ نامہ بر ہوگا
نومبر -- ہاں وہی نومبر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan