Ehsasnewshd

Ehsasnewshd

Share

News,Headlines

15/06/2026

‏ہمارے اہلکار سے غلطی ہوئی، ہم غمگین ہیں ہم معذرت خواہ ہیں. چکوال سانحہ پر CCD حکام کی پریس کانفرنس

14/06/2026

شوکت خانم ہسپتال اور تحریک انصاف کو ہمیشہ آڑے ہاتھوں لینے والے ن لیگ کے منظور نظر معروف اینکر و تجزیہ کار کینسر جیسے موزی مرض کا شکار ہوگئے اس وقت وہ شوکت خانم ہسپتال کے ہی ڈاکٹرز کی نگرانی میں زیرِ علاج ہیں صحافی محمد عمیر کا دعوی

14/06/2026

‏بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور ہماری پنجاب کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی!
بہت افسوس ہوا اس خبر کے بعد ہمارے ملک پاکستان کا نام آسٹریلیا جیسے بڑے ملک کے ٹی وی چینلز پر ٹرینڈ بن گیا ہے

11/06/2026

خانیوال میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، محکمہ انہار کے سب انجینئر کو مبینہ طور پر 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے ٹریپ ریڈ کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

10/06/2026
08/06/2026

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشہ اقبال کا لائسنس کینسل کرنے کیلئے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan