Quranic Activities

Quranic Activities

Share

We provide quality of Teacher Services on International level for both Arts and Science groups, from

28/05/2023

جس طرح بیماری میں منہ کا ذائقہ خراب ہوجاتا ہے تو میٹھی چیز بھی کڑوی لگنے لگتی ہے اسی طرح جب دل قرآن مجید سے دور ہوجاتے ،بیمار ہوجاتے ہیں اور جب دل میلے اور بیمار ہوجائین تو آپ ہزار خواہش کے باوجود حق و باطل کو پہچاننے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں کبھی حق کو باطل اور کبھی باطل کو حق سمجھنے لگتے ہیں ، کبھی اپنے پرائے نظر آنے لگتے اور پرائے اپنے نظر آنے لگتے دنیا کی فریبیوں کی نظر ہوجاتے ہم ، اس لئے آج سے ہی قرآن مجید سے اپنا ٹوٹا رشتہ مضبوط کرنے کے لئے عملی قدم اٹھائیں ، اگر کہیں سے آپ کو اس طرف لانے کی کوشش ہورہی تو اسے اللہ تعالی کی طرف سے نعمت سمجھیں قدر کریں ، لبیک کہیں نعمت کی ناشکری نہ کریں آپ کا حقیقی سکون اور نجات قرآن مجید میں ہے دنیا تو دھوکہ کے سوا کچھ نہیں ۔ ڈریں نہیں اللہ تعالی بہترین کارساز ہے ۔

29/12/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نے آج آپ کو ایک اور دن کی نعمت عطا فرمائی ہے
تو آج آپ نے خالص اللہ تعالیٰ کے لئے کیا کرنا ہے؟
خالص اپنی ذات کے لیے کیا کرنا ہے؟
اپنے بچوں اور رشتہ داروں کے لئے کیا کرنا ہے؟
اپنے ملک اور امت مسلمہ کے لئے کیا کرنا ہے ؟
آپ کا تعلیم قرآن کے سلسلے میں قرآن فیملی کلب اور یونیورسٹی قرآن فورم کی سرگرمیوں میں سے کس سرگرمی میں آج عملی کردار رہے گا ان شاءاللہ؟

10/07/2021

بہاء الدين زكريا یونیورسٹی ملتان سے پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبد الرحیم صاحب ڈین فیکلٹی آف لینگویجزکی سربراہی میں مظفرگڑھ کے مدارس کا وزٹ کرنے کے بعد جتوئی سے ڈیرہ غازی خان کے مدارس کے وزٹ کے لئے وفد روانہ
دعا کی درخواست

06/04/2021
QFCA 18/03/2021

*کلاس 1 سے کلاس 10 تک قرآن فیملی کلب اکیڈمی کا منصوبہ*
ڈیلی ایک گھنٹہ ،ہفتہ میں 4دن دے کر ہم اپنی دیگر تعلیم کے ساتھ مکمل قرآن مجید نہ صرف حفظ کرسکتے ہیں بلکہ اسے ترجمہ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور عربی گرامر اور عربی بولنا بھی سیکھ سکتے ہیں ۔ جو گرلز اس منصوبہ کا حصہ بن کر ہمارے ساتھ چلنا چاہیں ویلکم

QFCA WhatsApp Group Invite

International Teachers Services - YouTube 10/02/2021

To get Islamic and modern Knowledge Subscribe like amd share.

International Teachers Services - YouTube Share your videos with friends, family, and the world

Chemistry Class 10th Ch#9 Chemical Equilibrium 08/02/2021

Chemical Equilibrium

Chemistry Class 10th Ch#9 Chemical Equilibrium Lecture #1

Chemistry Class 9th Ch#1 Fundamentals of Chemistry 08/02/2021

Fundamentals Of Chemistry.

Chemistry Class 9th Ch#1 Fundamentals of Chemistry Topic Branches of Chemistry Lecture #2

Chemistry Class 9th English medium Ch#1 Fundamentals of Chemistry 08/02/2021

Chemistry-9th

Chemistry Class 9th English medium Ch#1 Fundamentals of Chemistry Topic Branches of Chemistry Lecture #1

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan