Kako_writes
السلام علیکم
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
سورة طه - Ayat No 25
قَالَ رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾
موسیٰ نے کہا: اے میرے رب! میرے لئے میرا سینہ کھول دے۔۔۔۔
وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"
اور ہم (اللّه) نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا.
السلام عليكم
صبح بخیر
07/12/2022
السلام علیکم !.....
اے پروردگار عالم!....
ہمارے والدین اور تمام مرحومین کی بخشش اور مغفرت فرما۔ اور جن کے والدین زندہ ہیں انہیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما.......
یا باری تعالی ہمارے معاملات میں آسانیاں فرما ......
آمین ثم آمین......
اللّٰہ ہم سب کو معاف کرۓ۔۔۔۔❤
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
MULTAN