BadaltaDaur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BadaltaDaur, Multan.
02/11/2025
29/10/2025
اللہ کا واسطہ 🙏 دیہاڑی دار مزدور کا کچھ سوچیں
25/10/2025
اس تصویر میں آپ کو کتنے نمبر نظر آ رہے ہیں؟
20/10/2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے ایک لفظ یا جملہ۔۔۔!
19/10/2025
کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کا سب سے بہتر وزیراعظم کون رہا؟ کمنٹ میں رائے کا اظہار کریں!
18/10/2025
عمران خان کی بطور وزیراعظم کارکردگی
05/10/2025
متنازعہ سر کریک پر بھارت کی پاکستان کو دھمکی۔
بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ سن 1965 کی جنگ میں، بھارتی فوج لاہور پہنچی تھی اور اب پاکستان کو یاد رکھنا چاہیے کہ کراچی کا راستہ سر کریک سے گزرتا ہے۔
بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پڑوسی ملک پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے سر کریک کے علاقے میں کسی بھی طرح کی جارحیت کا مظاہرہ کیا تو اس کے خلاف ایسی "جوابی کارروائی" کی جائے گی کہ وہ خطے کی "تاریخ اور جغرافیہ" کو بھی بدل سکتی ہے۔
بھارتی وزیر دفاع نے یہ باتیں گجرات کے سرحدی شہر بھج کے قریب ایک فوجی اڈے پر سینیئر فوجیوں سے خطاب کے دوران کہیں۔ انہوں نے فوجیوں کے ساتھ دسہرہ منایا اور اس موقع پر 'شستر پوجا' (ہتھیاروں کی پوجا) بھی کی۔
05/10/2025
اماراتی شناخت ، شہریت و کسٹم اتھارٹی نے امارات میں مقیم غیرملکیوں کی جانب سے اپنے دوستوں کے لیے وزٹ ویزے جاری کرانے کے نئے ضوابط جاری کردیئے ہیں ۔
امارات الیوم اخبار کے مطابق شناخت و شہریت اتھارٹی کا کہنا ہے کہ امارات میں مقیم کوئی بھی غیرملکی اگر اپنے پہلے درجے کے رشتہ دار کو وزٹ پر بلانے کا خواہش مند ہو تو لازمی ہے کہ اس کی ماہانہ تنخواہ 4 ہزار درھم سے کم نہ ہو۔
اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ قانونی طورپر مقیم غیرملکی کی جانب سے دوسرے یا تیسرے درجہ کے رشتہ دار کے لیے وزٹ ویزہ جاری کرانے کی صورت میں ماہانہ تنخواہ کی کم از کم حد 8 ہزار درھم مقرر کی گئی ہے۔
امارات میں مقیم غیرملکی دور کے رشتہ دار یا دوست کے لیے ویزہ جاری کرانے کی درخواست دے تو اس صورت میں اس کی ماہانہ تنخواہ کم از کم 15 ہزاردرھم ہونا لازمی ہے۔
خیال رہے اس سے قبل امارات میں 4 نئی اقسام کے وزٹ ویزے متعارف کرائے جاچکے ہیں جن میں منصوعی ذہانت کے ماہرین ، تفریح و تقریبات اور کروز شپ و لیژر بوٹس سے متعلق افراد کی کیٹگری شامل تھی۔
اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ضوابط کے مطابق ہر قسم کے ویزے کے لیے قیام کی مدت اور اس میں کی جانے والی توسیع کی شرائط بھی ان کے مطابق طے کی جاتی ہیں۔
اسرائیل سے نفرت
کرنے والے
حاضری لگوائیں
میں اسرائیل پر لعنت بھیجتا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan