Musa Property Marketing
The heart of South Punjab , as the real estate hub in Multan "DHA Multan, Wapda Town, Royal Orchard,
21/02/2026
19/02/2026
گم ہو جاؤ اچانک، کھو جاؤ کہیں پر…
جو تمہیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے تم تک آ پہنچیں،
بس صرف انہی سے ملنا۔
Disappear suddenly.
Lose yourself somewhere.
And when someone searches for you tirelessly and finally reaches you…
Meet only them.
19/02/2026
کنفیوشس کہتے ہیں کہ
"اگر آپ کسی سے نفرت کرتے ہیں، تو آپ اس سے شکست کھا چکے ہیں."
نفرت ایک منفی جذبہ ہے
جو اندرونی سکون کو برباد کر دیتا ہے۔
جو شخص واقعی مضبوط ہوتا ہے،
وہ کسی سے نفرت کرنے کی بجائے اسے نظر انداز کرتا ہے یا اسے معاف کر دیتا ہے۔
اس طرح وہ اپنے ذہنی اور جذباتی توازن کو برقرار رکھتا ہے، اور زندگی کی کسی بہتر ایکٹیویٹی میں مصروف ہو جاتا ہے۔
اس لئے اپنا راستہ چنیں
اور کسی کو اپنے جذبات پر حاوی نہ ہونے دیں۔
♥️
17/02/2026
https://youtu.be/rR0UHfOb89M?si=Xgwxi3oXMggYIaUG
شالمار کالونی ملتان میں 5 مرلہ نئی کوٹھی فار سیل | ماڈل ٹاؤن 🏡 5 مرلہ خوبصورت نئی کوٹھی برائے فروخت📍 شالمار کالونی، ملتان📌 ماڈل ٹاؤن ٹی چوک کے قریب🕌 مارکیٹ اور مسجد کے بالکل نزدیک✨ پراپرٹی ہائی لائٹس:✔️ نیو کنسٹرکش...
ملتان میں زمین کی خریداری کے لیے ھم سے رابطہ کرے
موسیٰ پراپرٹی مارکیٹنگ
03009525588
29/01/2026
خیالات کو زبردستی روکنا ممکن نہیں،
لیکن اُن میں قید ہو جانا ہمارے اختیار میں ہوتا ہے۔
ہر خیال حقیقت نہیں ہوتا،
اور ہر احساس ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔
کچھ لمحوں کے مہمان ہوتے ہیں، آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
جو خیال آئے اُسے آنے دو،
مگر اُس پر اپنا سکون قربان مت کرو۔
جو گزر رہا ہے اُسے گزرنے دو،
کیونکہ جو چھوڑنا سیکھ لیتا ہے،
وہی زندگی کا اصل سکون پا لیتا ہے۔
خاموشی میں طاقت ہے،
اور صبر میں کامیابی۔
#زندگی
#حکمت
29/01/2026
With Daily Ausaf – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
66000