Sardar Hamza Gabol
���
واقعہ موت کی سختی اور زائقہ
13/07/2025
سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران ہونے والے حادثے سے بچاؤ
علی مراد نامی شخص سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا، اس لیے گھر والے اکثر بچوں یا دیگر افراد کو سولر پلیٹ صاف کرنے کے لیے کہہ دیتے ہیں۔
براہ کرم، سولر پلیٹ کو گیلا کپڑا لگا کر صاف **نہ کریں**، اور اگر ممکن ہو تو صفائی رات کے وقت کریں، تاکہ اس قسم کے اچانک حادثے سے بچا جا سکے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ کسی معصوم انسان کی جان بچائی جا سکے۔
**احتیاط ضروری ہے!** ⚠️
بہت دکھ اور تکلیف ہوئی 😭😢
پوسٹ ماٹم رپورٹ کے مطابق
اداکارہ ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 ماہ قبل ہوئی
اکتوبر سے فلیٹ کا کرایہ اور بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر اپارٹمنٹ کی بجلی منقطع تھی
اداکارہ حمیرا اصغر نے مئی 2024 میں آخری بل جمع کرایا تھا
چار ماہ بل کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی گئی
اداکارہ حمیرا اصغر کے موبائل نمبر سے آخری کال بھی ستمبر 2024 میں ڈائل کی گئی
ستمبر 2024 کے بعد سے کوئی کال ریکارڈ موجود نہیں
اداکارہ کے ورثا میں والد والدہ بہن ،دو بھائی شامل ہیں
حمیرا اصغر کے اہل خانہ کل کراچی پہنچ کر قانونی کاروائی کے بعد تدفین کرینگے
#حمیرا
21/06/2025
چک جھمرہ نجی مل میں 2 مشین آپریٹرز کے درمیان جھگڑا
چک جھمرہ۔لڑائی کے دوران کرسی لگنے سے عبدالرزاق نامی ورکر جان بحق
چک جھمرہ جانبحق ہونے والے عبدالرزاق کا تعلق 157 گوجرہ سے تھا جو اب 151 ونجواں رہائش پذیر ہے
چک جھمرہ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا
21/06/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Multan