CM writes
C❤️M Writes
جہاں لفظ، درد بن کر بہتے ہیں،
خاموشیاں بولتی ہیں، اور جذبات لکھے جاتے ہیں۔
✍️ احساس، خواب اور حقیقت... سب یہاں ملتے ہیں۔
07/01/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Hussnain, Fawad Amjad, Umair Khan, Malik Irshad Wainse, Ebad Sarwar Ebad Sarwar, Muhammad Ikram Atari Qadri, Mian Ali, Saqib Irshad, Abdulrafay Abdulrafay, Obaid Rehman
31/12/2025
دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھو❤️
اِنتظار اسی کا ہے جِسے احساس تک نہیں❤️
29/12/2025
اس دن کے بعد میں نے کوشش کرنا ترک کر دی
وہ میری آخری کوشش تھی۔
اور تب مجھے پتا چل چکا تھا کہ کسی سے زبردستی
محبت نہیں مانگی جا سکتی مجھے لگا تھا
میں اسے منا رہا ہوں
لیکن وہ مجھ سے حفا نہیں تھی ۔۔
وہ مجھ سے دستبردار ہو چکی تھی میں اسے پریشان کر رہا تھا
C❤️M
08/12/2025
کبھی کبھی تمہارے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ چیزیں ویسے نہیں ہو تیں جیسے تم نے چاہی ہوتی ہیں۔ دعائیں پوری نہیں ہوتیں، راستے بند ہوتے جاتے ہیں، تعلقات ٹوٹ جاتے ہیں، اور دل میں ایک گھٹن سی رہتی ہے۔ تب شیطان تمہیں یہ وسوسہ دیتا ہے کہ “اللہ تمہیں چھوڑ چکا ہے ” مگر حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔ اللہ جب اپنے بندے سے خاص محبت کرتا ہے تو اسے دنیا کے سہاروں سے خالی کر دیتا ہے، تا کہ وہ صرف ایک سہارا پیچان لے۔ اللہ کا سہارا۔ جو چیزیں تم سے دور ہوتی ہیں وہ تمہاری بے قدری نہیں ہو تیں، وہ تمہیں بچانے کا عمل ہوتی ہیں۔ کچھ راستے بند ہوتے ہیں تا کہ تم غلط سمت نہ چلو۔ کچھ لوگ نکل جاتے ہیں تاکہ تمہارا تعلق صرف اس ذات سے جڑ جائے جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی۔ اور جب بندہ اپنے رب کی طرف پوری دل سے لوٹتا ہے، تو وہ دیکھتا ہے کہ سب آزمائشیں در اصل اس کے حق میں بہترین فیصلے تھے۔ اللہ نے تمہیں کبھی تکلیف دینے کے لئے نہیں روکا، بلکہ تمہیں بہتر مقام تک پہنچانے کے لئے روک رکھا تھا۔ آزمائش کو سزا سمجھ کر مت بو جھو۔ یہ رب کا اشارہ ہوتا ہے کہ “ تم میرے خاص بندے ہو، میں تمہیں اپنی طرف کھینچ رہا ہوں۔۔ تھوڑا صبر کرو، خیر تمہارے راستے میں ہے۔ دل مضبوط رکھو اللہ اپنی محبت
آزمائشوں کے پردے میں بھیجتا ہے۔
وہ مجھے اتنی پسند ہے اتنی کے وہ اگر مجھے لاکھوں بار بھی تکلیف پہنچائے گی تو بھی میں اس کی جانب یونہی محبت سے دیکھوں گا، اس کو اجازت ہے اس ہی کو تو اجازت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.