Crime Update Multan

Crime Update Multan

Share

News/Media

18/06/2026

ملتان اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شدید اور خوفناک اندھی اور طوفان خوفناک اور تیز گرد الود کالی اندھی نے دن میں رات کا سماں پیدا کر دیا بجلی کے بیشتر فیڈر ٹرپ کر گئے ام کی تیار فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ قادر پور راں اور اس کے مضافتی علاقوں کا سٹرکچر ہل کر رہ گیا جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی امد و رفت شدید سست روی کا شکار دعا ہے کہ اللہ تعالی کرم نوازی والا معاملہ فرمائیں امین

سی ای او جے ایچ نیوز جعفر حسین ملتان

17/06/2026
16/06/2026

🌙 محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، الحمدللہ! 🌙

اسلامی سال 1448 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ نیا ہجری سال ہمیں صبر، قربانی، استقامت اور ایمان کی تجدید کا پیغام دیتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سال کو امتِ مسلمہ اور وطنِ عزیز کے لیے امن، خوشحالی اور برکتوں کا سال بنائے۔

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ
"اے اللہ! اس سال کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ داخل فرما۔"
(جامع الترمذی: 3451)

سی ای او جے ایچ نیوز جعفر حسین اور چیئرمین عامر اقبال کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو نئے ہجری سال اور محرم الحرام کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں سے سبق حاصل کرنے اور حق و صداقت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Bhawalpur Road Bypass Chok
Multan
60600