Viral Balance Clips
In This page you will watch film and technology video. please support and enjoy the life
05/02/2026
کٹر مسلمان اور لندن سوسائٹی کا شیر
ایپسٹائن فائلز میں جہاں دنیا بھر کی اشرافیہ کے شیطانی روپ سامنے آئے ہیں، انہیں فائلز میں جاری ای میلز میں جیفری ایپسٹائن نے 31 جولائی 2018 کو ایک ای میل میں عمران خان کا ذکر کیا تھا، جہاں اس نے عمران خان کو ایک کٹر مسلمان قرار دیتے ہوئے بڑا خطرہ قرار دیا تھا، ایپسٹائن نے لکھا کہ عمران خان چائنہ کے صدرشی پنگ ، روسی صدر پوتن، ایران کے خامینی اور ترکیہ کے صدر ایردوآن سے زیادہ خطرناک ہے
ایپسٹائن فائلز میں جاری ایک اور ای میل میں ایک سابق اقوام متحدہ کے عہدیدار نے عمران خان کو "لندن سوسائٹی کا شیر (London society lion) کہہ کر مخاطب کیا جس کا مطلب لندن سوشل سرکل میں مشہور شخصیت ہے جس کا لندن میں براہِ راست اور بڑا اثر و رسوخ ہے
جہاں ایپسٹائن فائلز میں دُنیا کے بڑے بڑے نام ایکسپوز ہوئے ہیں یہاں بھی عمران خان سرخرو ہوئے ہیں
بیشک، اللہ جس کو چاہے عزت دے 🔥
Metha honey ka nuqsan
Kabhi bhi Kisi KO judge krny mai jaldi Nahi krna.
Don't judge a book by it's cover
Facebook # share # real story # credit by Sanju sherawat
Like my videos
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
17/09/2025