Imtiaz Academy
Best place to get education
09/11/2024
Temu Affiliate Program: Earn Up To $100,000 per month Temu Affiliate Program offers the opportunity for digital content creators, bloggers and publishers to monetize your content and traffic. With up to 30% commission & $10 Download reward, Affiliates can earn up to $100,000 every month!
بڑی نازک صورتحال ہے۔سرکاری ٹیچرز صبح اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول ڈراپ کرتے ہیں۔شام کو پرائیویٹ سکول کے بچے سرکاری ٹیچرز سے ٹیوشن پڑھتے ہیں
05/10/2024
10/08/2024
ارشد ندیم۔۔۔ پاکستان کا ایک عام آدمی۔۔۔ جو دنیا بھر میں ہمارے لئے اتنی بڑی عزت لے کر آیا ہے کہ ہم اُس کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے تھے۔۔۔
یقیناً پاکستان بھی اب اُس کو بھرپور عزت دے رہا ہے، لیکن۔۔۔ اِس مقام تک پہنچنے کے لئے ایک عام آدمی کو، اپنے تمام تر ٹیلنٹ کے باوجود، کیا کچھ کرنا پڑتا ہے، کیا کچھ سہنا پڑتا ہے، یہ ایک طویل اور المناک قصہ ہے۔
وہ عام آدمی جس کے لئے اِس ملک میں کوئی روزگار نہیں، تعلیم اور صحت کی کوئی خاطرخواہ سہولت نہیں، اور اپنے ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کے لئے کوئی مضبوط ادارہ جاتی سپورٹ نہیں۔
ایسے میں میانچنوں کے ایک پسماندہ گاؤں میں پلا بڑھا ایک نوجوان، تمام تر مشکلات و مسائل سے نبرد آزما ہوتا اور محض اپنی خداداد صلاحیت اور محنت سے راستے بناتا اولمپکس کے میدان تک پہنچ جائے۔۔۔ اور پھر پہلے سے موجود تمام ریکارڈ توڑ کر گولڈ میڈل اُٹھا لائے۔۔۔ تو بِلاشبہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے۔
پاکستان اور پاکستان کے عوام بجا طور پر شادماں ہیں اور اپنے اس بہادر سپوُت کی شاندار کامیابی پر فخر اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لیکن۔۔۔ خواصِ پاکستان کے لئے یہ ایک لمحۂ فکریہ ہے۔۔۔ وہ محض یہ سوچیں کہ وسائل کا رُخ اگر عوام کی جانب موڑ دیا جائے تو اور کیا کچھ عزتیں ہوں گی جو یہ پاکستان کے لئے سمیٹ لائیں گے۔
Copied
30/05/2024
👌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Imtiaz Coaching Center
Multan
6600