Safoot Riaz

Safoot Riaz

Share

we are exporters over 15 years we are exporting rice , perishable items ,woolen blanket ,sea food e

22/05/2026

Ameen yaa rubbul Almeen

20/05/2026

جب گرمی زیادہ ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھو، کیونکہ سخت گرمی جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔

20/05/2026

الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، الله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد

Coming for Hajj 2026 🕋 ! Rules and procedures 20/05/2026

Coming for Hajj 2026 🕋 ! Rules and procedures Coming for Hajj 2026 🕋 ! Important information every Haji should kn...

19/05/2026

الله اكبر الله اكبر الله اكبر
لا اله الا الله
الله اكبر الله اكبر
ولله الحمد

19/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 2

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاٰ تُوا الۡيَتٰمٰٓى اَمۡوَالَهُمۡ‌ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِيۡثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَاۡكُلُوۡۤا اَمۡوَالَهُمۡ‌ اِلٰٓى اَمۡوَالِكُمۡ‌ؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوۡبًا كَبِيۡرًا‏‏ ۞

ترجمہ:
اور یتیموں کا مال ان کو دے دو اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر کھا نہ جاؤ، بیشک یہ بہت بڑا گناہ ہے

18/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 191

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ قِيَامًا وَّقُعُوۡدًا وَّعَلٰى جُنُوۡبِهِمۡ وَيَتَفَكَّرُوۡنَ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ هٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۞

ترجمہ:
جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں پر لیٹے ہوئے کرتے ہیں اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں غور و فکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار تو نے یہ بےفائدہ نہیں بنایا۔ تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔

18/05/2026

غم نہ کرو۔
ان لوگوں کے لیے خوشخبری جو قربانی نہیں کر سکتے۔
حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے ایک مینڈھا اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور فرمایا:
‘بسم اللہ، اللہ اکبر، یہ میری طرف سے ہے اور میری امت کے اُن لوگوں کی طرف سے بھی ہے جو قربانی نہیں کر سکے۔’
(صحیح ابی داؤد: 2810)

18/05/2026

اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

Allāhu Akbar, Allāhu Akbar, wa lillāhil-ḥamd

Allah is the Greatest Allah is the Greatest and to Allah belongs all praise.💞💞💞

17/05/2026

بخیل
جو اللہ کے دیئے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا حتی کہ اس میں سے فرض زکوٰۃ
بھی نہیں نکالتا
صحیح بخاری کی حدیث میں آتا ہے کہ قیامت والے دن اس کے مالک کو ایک زہریلا اور نہایت خوف ناک سانپ بنا کر طوق کی طرح اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا، وہ سانپ اس کی باچھیں پکڑے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں۔

13/05/2026

حضرت عثمانؓ نبی کریم ﷺ کے داماد تھے۔
سب سے پہلے آپؓ کی شادی حضور ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہؓ سے ہوئی۔
جب حضرت رقیہؓ کا انتقال ہوگیا، تو حضور ﷺ نے اپنی دوسری بیٹی حضرت امِ کلثومؓ کا نکاح بھی حضرت عثمانؓ سے کردیا۔
خاص لقب
اسی وجہ سے حضرت عثمانؓ کو "ذوالنورین" کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے: 👉 دو نوروں والا (یعنی دو بیٹیوں کا شوہر)
مزید تعلق
حضرت عثمانؓ حضور ﷺ کے بہت قریبی صحابی تھے۔
آپؓ اسلام کے تیسرے خلیفہ بھی بنے۔
حضور ﷺ ان سے بہت محبت کرتے تھے اور ان کی بہت عزت فرماتے تھے۔

Want your business to be the top-listed Transport Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan