Discount Wala Card
Our "AIM" is to provide High Quality & Services in Foods, Drinks, Saloons, Pharmacy and Travels.
We provides you promotions and Discounts in Restaurants, Hotels, Saloons, Health club and Hospitals.
10/06/2023
We warmly heart welcome😍 all of your royal guests at our royal Restaurant…
"Dana Pani Restaurant ". We are always trying to boost your happy movement with our services and food.😋😇
09/06/2023
We warmly heart welcome😍 all of your royal guests at our royal Restaurant…
"Dana Pani Restaurant ". We are always trying to boost your happy movement with our services and food.😋😇
01/06/2023
Big Event in multan 🥳😍
Entry Free 🆓🆓,🥳😃
Magic show 🧑🚒
Cartoon🤡
Singer🕺💃
Jumping castle 🎡
Or bohat kuch 🤩🤩
Come with Family this Event 😎
Date : 3rd june
29/09/2022
اسلام علیکم 🤩🤩🤩😜😜😜
ہم اچھے تھے، اچھے ہیں، اچھے ہی رہیں گے فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں، کرتے کچھ ہیں، دکھاتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں ۔!
تو دوستو! آج The Spice Life BBQ پے جانے کا اتفاق ہوا ۔ بہت نام سنا ہوا ہے ۔ کہ یہاں کا دیسی کھانا بہت فٹ ہے۔
🐔 چکن کڑاہی 👍💯
🐔 چکن ہانڈی👍💯
🐔 چکن فرائیڈ رائس👍💯
🐔 چکن منچورین👍💯
بہت ہی ذائقہ دار اور لذیذ کھانا تھا ۔ بہت اعلیٰ مزا آگیا اور میرے مہمانوں کو بھی بہت پسند آیا ۔
100% Recommend
The Spice life
0300 8782223
https://maps.app.goo.gl/WqNchrg3Rdnypo1y9
18/09/2022
Large Pizza Rs.799/- with Free 01-Ltr Drink
06/09/2022
اسلام وعلیکم
پیارے دوستو! بہت تعریفیں سنی ۔ کافی دنوں سے 😍😍😍 ایک ابھرتا ہوا نام جس کی سارے شہر میں چرچا ہے 😳😳😳 خصوصاً پورے گلگشت میں وہ ہے Chinese Express
تو آج ہمارا بھی دل کیا🚗🚗🚗 کہ ہم بھی ان کا کھانا Enjoy کریں اور ہم بھی اسکی چرچا کریں 😋😋😋 برحال Everything is perfect 😏😉😉 اور کھانا بہت مزے کا تھا اور سٹاف کا Behavior بھی بہت اچھا تھا
*_Special thanks to Shoaib Sb_*
For my Blogs follow my Page https://www.facebook.com/profile.php?id=100085132129196
آج ایک چھوٹی سی Meet Up اور Long Drive کا مزا ۔ شہر سے باہر جانے کا اتفاق ہوا ۔ اور نکل پڑے بہاولپور بائی پاس کی طرف ۔ اور ہم پحنچے تندوری گارڈن .کافی دن سے پلان تھا ۔ پھر ہم نے وہاں پہنچ کے VIP سا آرڈر کیا ۔ اسپیشلی مٹن کنا 🍲، BAR BQ پلیٹر , پیزا 🍕 ، چکن منچورین ، مٹن کڑاہی ، چکن کڑاہی 😂😂😂
رش زیادہ ہونے کی وجہ سے انتظار کرنا پڑا لیکن جب کھانہ لایا گیا
تو ٹیسٹ بہت مزے کا تھا ۔ اور مٹن کنا تو لاجواب تھا۔✌️😊👌
Location : تندوری گارڈن
فاسٹ فوڈ ، باربی کیو اینڈ فیملی ریسٹورنٹ
ایم -4 انٹر چینج بہاولپور نزد PSO پمپ ملتان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
MULTAN
Multan
60000
18/06/2022