Layba writes

Layba writes

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Layba writes, Writer, Multan.

29/03/2026

میں نے تو تمہارے ساتھ لمحوں کے لمحے جئیے تھے تم مجھے کیسے بھول سکتے ہو...
❣️

29/03/2026

بہتے ہوئے اشقوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
❣️

20/03/2026

عورت پسند کا جوڑا نہ ملنے پر عید نہیں مناتی، مگر ناپسندیدہ شخص کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہے...
❣️

07/03/2026

نیند وہ ٹکٹ ہے جو خوابوں کے رستے ان سے بھی ملا دیتی ہے جن سے اس دنیا میں ملاقات ممکن ہی نہیں ہوتی یا وہ اس دنیا میں موجود ہی نہیں ہوتے۔
آنکھوں کو ویزا نہیں لگتا ، سپنوں کی سرحد نہیں ہوتی...
❣️

01/03/2026

دورِِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے
❣️

20/02/2026

امام ابنِ قیم فرماتے ہیں
قرآن کو یوں پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو ہر لفظ پر غور کرو، اُسے دل سے لگاؤ اور اُس کی محبت محسوس کرو.....
❣️

06/02/2026

شاندار ترین اِنتقام یہ ہے
کہ آپ اِنتقام نہ لیں
بلکہ اس شخص کو دُوبارہ اجنبی بنا دیں جیسے وہ پہلے تھے....
❣️

03/01/2026

پہلے دیتے ہیں یہ دٙغا اپنے کسی یوسف کو
پھر بُرا کہتے ہیں یہ مصر کے بازاروں کو....
❣️

01/01/2026

جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن
ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن

سچ کہا! عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا
میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن...
❣️

01/01/2026

اگر کوئی فتویٰ آجائے کے چند گھنٹوں کے لئے خُود کشی حلال ہے تو آدھی دُنیا آپ کو قبرستان میں ملے گی...
❣️

31/12/2025

ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا...
❣️

26/12/2025

"ایک عورت نے پاؤں میں پائل کی جگہ گھنگھرو باندھ لئے تھے کیونکہ اس کے محبوب کو بازاری عورتیں پسند تھیں....
❣️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Multan