Abdul Aziz khaksar

Abdul Aziz khaksar

Share

بندوق سے بغاوت چند جانیں ضرور لے سکتی ہے مگر قلم سے غداری پورے معاشرے کی تباہی کا سبب بن جاتی ہے۔

31/05/2026
27/05/2026

Abdul Aziz khaksar

27/05/2026

Abdul Aziz khaksar

Photos from Abdul Aziz khaksar's post 27/05/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔اس مبارک دن سے ایک نا ختم ہونے والے مشن کا آغاز کر رہا ہوں۔

قربانی کے اس بابرکت موقع پہ حقیقی قربانی کا آغاز کرنا چاہتا ہوں۔
عظیم الشان ملک جو صرف نظریہ کی بنیاد پہ قیام ہوا لیکن وہ کبھی لاگو نا ہو سکا۔ اسی نظریہ کو عملی جامہ پہنانے کی کوششوں کا آغاز ہے۔
اس علاقے جہاں سے میرا تعلق ہے تمام سیاسی فگر خاندانی سردار نواب پیر مولوی ہیں اور 75 سالوں سے کسی نا کسی پارٹی میں شامل ہوۓ یا ٹکٹ نا ملنے کی صورت میں چیت کے بھی کسی پارٹی میں شامل ہوۓ ۔
میں ایک کسان کا بیٹا سیاسی میدان میں اپنا منشور اپنی پارٹی کے ساتھ اترنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
میرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہد سیاہ میں۔
میں وہ چراغ راہ وفا ہوں کہ جو جلا تو جل کے بجھا نہیں۔
جس مشن کو ڈھان لیا اسے پورا کیا۔
ظلم بچے دے رہا ہے کوچہ و بازار میں
عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے۔
عمران احمد خان نیازی کو وزارت عظمی سے غیر ملکی سازش کے نتیجے میں ہٹانے سے لے کر پارٹی ختم سزائیں اور پھر آئین عدلیہ سب مفلوج کرنے کے علاوہ پارٹی پارٹی شروع کرنے والے عوامی ہمدرد جس کی ایما پر کام کر رہے عوام سب جانتی ہے۔
منسوب چراغوں کے طرف دار ہوا کے۔
تم لوگ منافق ہو،، منافق بھی بلا کے۔
دوستوں سے پہلے گزارش ہے کہ کھل کے سب میری ذات پہ الزامات اور مشورے تنقید اور اعتراضات سب کھل کے کریں سب کے جوابات مکمل عاجزی سے دیئے جائیں گے۔
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا میرے بارے کیا سوچتی ہے کیا کہتی ہے کیوں میں ہر کامیابی کو قسمت کے بھروسے پہ نہیں بلکہ محنت کے بل بوتے پہ سمجھتا ہوں۔
تحریر
عبدالعزیز دودا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street 15 A
Multan