PK.meff

PK.meff

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PK.meff, Religious organisation, Model Town.

09/08/2021

دیکھ مَیں دروازہ پر کھڑا ہُؤا کھٹکھٹاتا ہُوں۔ اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا تو مَیں اُس کے پاس اندر جا کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور وہ میرے ساتھ۔

کیا آپ آخر تک سننا چاہتے ہیں؟

11/05/2021

جب آپ پریشانی میں ہو تو آپ کس سے مدد لے رہے ہیں؟

11/02/2021

کیا آپ بوجھ اتارنا چاہتے ہیں؟

24/12/2020
17/12/2020

حضرت عیسیٰ کے معجزات کےبارےمیں جننا چاہے؟
اگر آپ پوری فلم چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

23/11/2020

(27)اور جِس طرح آدمِیوں کے لِئے ایک بار مَرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے۔
(28)اُسی طرح مسِیح بھی ایک بار بُہت لوگوں کے گُناہ اُٹھانے کے لِئے قُربان ہو کر دُوسری بار بغَیر گُناہ کے نجات کے لِئے اُن کو دِکھائی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔
عِبرانیوں 9:27‭-‬28

اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

08/11/2020

خُدا مُحبّت ہے اور جو مُحبّت میں قائِم رہتا ہے وہ خُدا میں قائِم رہتا ہے اور خُدا اُس میں قائِم رہتا ہے۔

اگر آپ پوری فلم چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Model Town?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Model Town