Ehale hadees

Ehale hadees

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehale hadees, Real Estate, Mithi.

11/12/2024

*💫 بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰــنِ ٱلرَّحِـــیمِ 💫*

🏷️ *`بری دوستی کا نقصان!!!`*

⏱️ دورانیہ *04:1²*

🎙️ *شیخ عبد العظیم مدنی الله حفظه الله*
🔸▬▬▬✨🤍✨▬▬▬🔸

05/12/2024
31/01/2024

موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں۔۔

بغیر خوف کھائے۔۔
بغیر تبدیل ہوئے۔۔

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے.... نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا،
*ﷲ سبحانہ وتعالٰی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں*
آمین
*https://chat.whatsapp.com/C1QcwyasigUFjzjeBVQ2LH*

23/06/2023

ہمارے ملک میں بسوں، ٹرکوں، ویگنوں کے پیچھے کچھ اس طرح کے فضول جملے لکھے ہوتے ہیں:-
▪️ نہ چھیڑ ملنگاں نوں ☯️
▪️ دیکھ مگر پیار سے ☯️
▪️ جلنے والوں کا منہ کالا ☯️
▪️ وقت نے ایک بار پھر دلہن بنا دیا ☯️
▪️ کبھی آئو نا نواں کلی خوشبو لگا کے☯️
▪️ چلو صنم سریاب چلیں ☯️
▪️ دم ہے تو کراس کر یا برداشت کر☯️
وغیرہ وغیرہ ♒️
لیکن باہر کی ایک بس کے پیچھے لکھی چھوٹی سی تحریر میں ہمارے لیئے اہم سبق ہے✍
ترجمہ:-
1️⃣ ایک چھری یا چاقو حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کو ذبح نہ کرسکی👏
2️⃣ آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نہ جلا سکی👏
3️⃣ ایک مچھلی حضرت یونس علیہ السلام کو نہ کھا سکی👏
4️⃣ سمندر یا دریا حضرت موسٰی علیہ السلام کو نہ ڈبو سکا👏
ہمیشہ اللہ کے ساتھ لگاؤ رکھیئے !!! اللہ آپکی حفاظت کرے گا🤲

07/03/2023

قرآن پاک کی تلاوت کریم💖

30/11/2022
29/11/2022
27/11/2022
24/11/2022
23/11/2022

نماز کی اھمیت کیا ہے

23/11/2022
Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Mithi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mithi