Pakistan Classified
No1 Free classifieds ads Website of Pakistan.
09/10/2023
ایک نیا فراڈ
سٹیت لائف انشودن
جوبلی انشورنس
ای ایف یو انشورنس
پاک قطر فیملی تکافل انشورنس
یہ سب وہ کمپنیز ہیں جنہوں نے کمیشن بیس پر ہر گلی محلے میں ایجنٹ رکھے ہوئے ہیں جو آپ کو انشورنس کے فوائد بتا بتا کر سالانہ 1 لاکھ سے بھی زیادہ بٹور لیتے ہیں. جبکہ وہ انشورنس کے اصل فوائد کہ جگہ آپ کو بس یہ بتاتے ہیں کہ 10 یا بیس سال میں آپ کے پیسے ڈبل ہو جائیں گے.
یہ کبھی نہیں بتاتے کہ پیسے ڈبل ہونے کے ساتھ ساتھ انسورنش کمپنی آپ کے بیماری کے صورت میں اخراجات کا 80 فیصد بھی ادا کرنے کی پابند ہے یا پھر علاج ہی انشورنس کمپنی کروائے گی.
کیونکہ اگر یہ بتا دیا تو عوام میں شعور آ جائے گا اور عوام بیماری کی صورت میں کلیم کرے گی.
اور دوسرا آپ کی پیسے ڈبل نہیں ہوتے دراصل ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں پیسے کی قدر میں کمی ہو رہی ہے جس کی مثال ایسے ہے.
جیسے آپ نے آج 1 لاکھ ان فراڈیوں کو دیا تو سال بعد اس 1 لاکھ کی ویلیو تقریباً ڈبل ہو جائے گی اور ایسے ہی آپ نے اگر بیس سالوں میں ان کو 20 لاکھ دیا تو آپ کا جو پہلا 1 لاکھ تھا اس کی ویلیو بیس سالوں میں 20 لاکھ سے بھی زیادہ ہو گی. لیکن آپ کو بیس کے بدلے چالیس مل جائیں تو آپ خوش ہو جائیں گے لیکن درحقیقت وہ آپ کو چونا لگا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے آپ کے بیس لاکھ سے کروڑوں کما. لیے ہیں.
اس لیے ہوشیار رہیں اگر آپ کو کوئی بھی ایجنٹ پھنسانے کی کوشش کرے تو اس سے ہیلتھ انشورنس اور ہیلتھ کارڈ کی ڈیمانڈ کریں وہ بھی اپنے شہر میں.
اگر آپ کسی کو جواب نہیں دے سکتے تو مجھ سے رابطہ کریں اگلی بار وہ بندہ آپ کے جاننے والوں سے بھی پالیسی کا مطالبہ نہیں کرے گا.
ذاکر صدیقی
29/11/2022
https://islamabadupdates.com/?p=9069
ایشیائی انفرا سٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو 50کروڑ ڈالرزموصول - Islamabad Updates اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں، وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز وصولی کی تصدیق بھی کر دی ...
28/11/2022
https://islamabadupdates.com/?p=9057
کینیڈین حکومت کا پاکستانیوں کے لئے ویزے سے متعلق بڑا اعلان - Islamabad Updates اسلام آباد : کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایک اور کا....
28/11/2022
https://islamabadupdates.com/?p=9051
سٹیٹ بینک نے گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اصل حقیقت صارفین کو بتا دی - Islamabad Updates کراچی (اسلام آباد اپڈیٹس )سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکس....
26/11/2022
معروف اینکر اور جاندارصحافی ڈوگرہ ذوالفقارملک
اپنےمعزز وکلاء کے ہمرا 5دسمبر دن دس بجے ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوں گیے. . . اللہ خیر کرے۔ہمارے بھائی، دوست اور غریبوں کے ساتھی کے لیے سب دعا کریں
24/03/2022
New Rules of Saudi Iqama Holer New Rules of Saudi Iqama Holder
23/03/2022
پتوکی میں انسانیت شرما گئی، جان گنوانے والا پاپڑ والا دراصل کون تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں | Voice Of Pakistan https://youtu.be/dTqVna0F8ho
23/03/2022
یوم پاکستان پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ ، ملکی دفاعی اور فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ | Voice Of Pakistan اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں یوم پاکستان کی پروقار مرکزی تقریب جاری ہے ، جس میں مسلح افواج نے ملکی دفاعی اور فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک ب...
22/03/2022
Punishment for making Video Punishment for making inappropriate videos of women,Punishment for making video
22/03/2022
کویت میں مالکان کوغلاظت کھلانے والی بھارتی ملازمہ گرفتار | Voice Of Pakistan کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت میں ایک سال تک مالکان کوغلاظت کھلانے والی بھارتی گھریلو ملازمہ کوگرفتارکرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی ملازمہ ایک سال...
22/03/2022
ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والوں کیلئے بڑی خبر | Voice Of Pakistan ایک نئے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ ویکسین سے وائرس کی نئی قسم اومیکرون پر بھی باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔ اس حوا....
22/03/2022
اسلامی ممالک کسی بلاک میں جانے یا جنگ کا حصہ بننے کی بجائے متحد رہیں: وزیراعظم | Voice Of Pakistan اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ 48 ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں 57 مسلم ممالک کے وزر....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mirpur