Maktaba-I-Rizwan BOOK SHOP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maktaba-I-Rizwan BOOK SHOP, Comic Bookstore, Mirpur.
07/05/2026
26/09/2023
*مشکل وقت ہمیشہ کیلئے مشکل نہیں رہتا، لیکن مشکل وقت میں سب کی پہچان ہو جاتی ہے اور وہ پہچان کبھی نہیں بھولتی۔*
تحصیل ڈڈیال کی کاروباری شخصیت علی قدر گزشتہ روز کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے تھے نوجوان مرحوم علی قدر کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں بن سائیں میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء اور صحافیوں سے سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے سینکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی تحصیل ڈڈیال کی فضاء سوگوار رہی اور جنازہ کے اجتماع میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ہر آنکھ اشکبار تھی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدمرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آشکبار آنکھوں سے اُن کے آبائی گاوں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا اللہ تعالی مرحوم کی قبر اور حشر کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mirpur
22222