Sardar Raees Inqlabi Adv

Sardar Raees Inqlabi Adv

Share

تمام سپورٹر کا شکریہ جنہوں نے
میری جدوجهد میں ساتھ دیا

08/01/2026

پلندری
یوسی گوراہ وارڈ ایروٹہ پیر گلی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار اسمبلی سردار رئیس انقلابی ہمراہ سب ڈویژن پلندری کے صدر و ممبر وارڈ کونسلر ڈاکٹر رب نواز ،، سکرٹری اطلاعات ونشریات پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پلندری سردار محمد حفیظ حان کی ایروٹہ نالی میں اے ای او سردار نزیر محمود مرحوم کے بیٹوں عتیق اور حلیل سے انکے گھر نالی میں فاتحہ حوانی کی دعا کی سردار نزیر محمد حان صاحب کی پوری فیملی سے اظہار تعزیت اظہار ہمدردی کی اور کہا کے سردار نزیر محمد صاحب کی اس علاقع کے لیے بہترین حدمات ہیں اور انھوں نے نہ صرف تعلیمی میدان بلکہ لوگوں کی فلاع وبہبود اور اور تعمیروترقی کے لیے بھی کوشیش کی اور جب سردار نزیر محمد حان صاحب نے تعلیم حاصل کی اسوقت راولاکوٹ میں واحد انٹر کالج تھا اور سردار نزیر محمد حان صاحب جنگا سے راولاکوٹ جاتے رہے پڑھائ کرنے کے لیے اج ہر یوسی میں ایک سے دو انٹر کالج موجود ہیں اس موقع پر سردار رئیس انقلابی نے کہا کے اج بہت لوگوں کے شکوے شکایت ہیں کے ادارے نہیں تعمیر وترقی نہیں ہوئ سب کچھ ہوا اللہ سے دعا گو ہیں کے اللہ نزیر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور سب لواحقین کو صبر دے امین

05/01/2026

پلندری
یوسی جھنڈا بگلہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار اسمبلی حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی ہمراہ پیپلز پارٹی کے سب ڈویژن کے صدر و ممبر وارڈ کونسلر ڈاکٹر رب نواز ،، ماسٹر رئٹائرڈ سردار ادریس صاحب کے جھنڈا بگلہ میں راجہ صغیر صاحب مرحوم کے گھر امد اور راجہ صغیر صاحب کے بیٹوں بھائیوں سے اظہار تعزیت اظہار ہمدردی کی دعا کی اور اسکے بعد حلیل محمود صاحب کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت و کاظہار ہمدردی کی اللہ سب کو جنت میں جگہ دے لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا کرے لواحقین کو صبر دے امین

04/01/2026

پلندری
یوسی جھنڈا بگلہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار اسمبلی سردار رئیس انقلابی ،، ہمراہ چیرمین یونین کونسل و سینیر رہنماء سید مبشر شاہ صاحب ،، و صدر سب ڈویژن پلندری و ممبروارڈ کونسلر سردار رب نواز کی جھنڈا بگلہ امد اور وائیس چیرمین و ممبر پریس کلب سینیر صحافی حمید صاحب کے گھر آمد اور انکے والد کی فاتحہ خوانی کی اور ان سے انکے بھائیوں اور خاندان سے انکے والد کی تعزیت اور اظہار ہمدردی کی اور دعا کی.
آللہ رب العزت حمید صاحب کے بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اورلواحقین کو صبر دے۔ ( آمین )
شعبہ نشرواشاعت حلقہ پلندری ضلع سدھنوتی ازاد کشمیر

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 30/12/2025

اسلام اباد
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار اسمبلی حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی کی وزیر اعظم ازاد کشمیر فیصل راٹھور صاحب سے تفصیلی ملاقات اور طویل گپ شپ اور عوامی مسائل پر مشاورت کی اور ٹکٹ ہولڈر حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی نے وزیر اعظم صاحب کو پلندری کے دورے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرتے ہوے کہا ہے کے 10 تاریح کے بعد فائنل تاریح دوں گا اور جلد دوراہ کروں گا

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 19/12/2025

راولپنڈی جبوتہ ہاوس ۔
سابق صدر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر الحاج سردار محمد یعقوب خان صاحب سے ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ پلندری سردار رائیس انقلابی صاحب صدر ٹرانسپورٹ ونگ آزاد کشمیر ظفر شمیم صاحب وائس چئرمین منگ وقاص قیوم سابق صدر پی وائی ڈسٹرکٹ سدھنوتی سردار ذولفقار خان سابق سٹی صدر سردار اخلاق لیاقت سردار رفت خان صاحب کی تفصیلی ملاقات ۔
حلقہ کی مجموعی صورتحال پہ تفصیلی ڈسکشن
تین چار دنوں میں قیادت کے ساتھ حلقہ پلندری کے تمام کارکنوں عہدیداروں بلدیاتی نمائندگان کے ہمراہ بھرپور ملاقات ہو گئ انشاءاللہ

03/08/2025

پلندری/ سپیکر آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے دورہ پلندری میں صدر پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ سدہنوتی سردار منظور احمد خان ٹکٹ ہولڈر پیپلز پارٹی حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی ممبر سی ای سی سردار حنیف تبسم ضلعی ناہب صدر ہارون منظور حلقہ پلندری کے جنرل سیکرٹری سردار ظہور تبسم پلندری سٹی کے صدر سردار واجد عزیز سٹی کے جنرل سیکرٹری محمد جمیل کیانی اور دیگر کے ساتھ ملاقات سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 03/08/2025

پلندری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق مرکزی صدر و سینیر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و سپیکر ازاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری لطیف اکبر صاحب کا محتصر دوراہ پلندری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینر رہنماء سردار مشتاق شاہین صاحب مرحوم کے گھر امد انکے بچوں فیملی سے اظہار افسوس اظہار ہمدری کے لیے انکے گھر گے چوہدری لطیف اکبر صاحب کو ٹکٹ ہولڈر سردار رئیس انقلابی اور ضلع سدھنوتی کے نائب صدر سردار ہارون منظور ،، حلقہ پلندری کے جنرل سکرٹری سردار ظہور تبسم ،، سب ڈویژن پلندری کے صدر سردار رب نواز صاحب،، سیٹی صدر سردار واجد عزیز ،،سیٹی جنرل سکرٹری جمیل کیانی نے رسیو کیا انکے ہمراہ سردار مشتاق شاہین صاحب مرحوم کے گھر گے اور اسپیکر صاحب نے دعا کی اور اظہار افسوس اظہار ہمدردی کی اور کہا کے مشتاق شاہین پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے اور انکے دنیاء سے چلا جانے سے جتنا انکی فیملی حاندان اور علاقعے کو نقصان ہوا اتنا ہی پارٹی کا اور ہمارا نقصان ہوا ہم فیملی کی طرع حود ایک شحصیت سے مروم ہو گے اس کے بعد اسپیکر صاحب ریسٹ ہاوس پلندری تشریف لاے اور ان سے ٹکٹ ہولڈر اور کارکنوں عھدے داروں کی تفصیلی ملاقات اور پارٹی علاقعی حلقہ پلندری کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئ

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 31/07/2025

گڑالہ/ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ سدہنوتی سردار منظور احمد خان ٹکٹ ہولڈر سردار رئیس انقلابی کی پیپلز پارٹی گڑالہ کے سنیئر رہنما سردار عبدالقدوس گڑالوی کے کزن کی وفات پر مرحوم کے گھر جا کر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی اس موقع پر ممبر سی ای سی سردار حنیف تبسم ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سردار ذوالفقار احمد صدر سب ڈویژن پلندری ڈاکٹر سردار ربنواز جنرل سیکرٹری حلقہ پلندری سردار ظہور تبسم سید ذہن شاہ سردار عبدالقدوس گڑالوی اور دیگر بھی انکے ہمراہ موجود تھے

18/07/2025

پلندری
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار رئیس انقلابی ،، آل ازاد کشمیر ٹرانسپورٹ ونگ کے صدر سردار ظفر شمیم ،، حلقہ پلندری کے جنرل سکرٹری سردار ظہور تبسم ،، سکرٹری اطلاعات ونشریات پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پلندری سردار محمد حفیظ حان کی پلندری میں بیٹھک اور 23 تاریح کے استقبالیہ کے پروگرام اور پارٹی امور اور دیگر عوامی اور دیگر ایشوء پر تفصیلی مشاورت اور گفتگو اس موقع پر بہت سے ایشوء پر مشاورت ہوئ اور ائندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت اور ائندہ حلقے میں کام کرنے اور حلقے کے مسائل پر تفصیلی مشاورت

17/07/2025

*دعوت استقبالیہ تقریب*

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 14/07/2025

بلوچ
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پلندری کے ٹکٹ ہولڈر سرداررئیس انقلابی صاحب ملک باسط شریف اعوان کی استقبالیہ ریلی میں شرکت اس موقع پر سردار عنایت اللہ عارف سابق امیدوار اسمبلی حلقہ بلوچ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع سدہنوتی سردار جمیل اختر اور دیگر کارکنان بھی موجود۔

09/07/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur