SWAT ZAMA WATAN

SWAT ZAMA WATAN

Share

News Bk autox

Photos from SWAT ZAMA WATAN's post 28/07/2025

بریکنگ نیوز
سوات میں طالب علم کے قتل میں ملوث اھم ملزمان خوازہ خیلہ مدرسہ کے مھتمیم قاری عمر اور ان کے بیٹے احسان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی اپر سوات شوکت علی خان کے مطابق دونوں ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جن کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردئے گئے ہیں ۔تشدد سے جاں بحق ہونے والے بچے کا واقعہ پیش آنے کے بعد قاری عمر بیٹے سمیت روپوش ہوگئے تھے ایس پی اپر سوات شوکت علی کی نگرانی میں تشکیل پولیس ٹیم نے باپ بیٹے کو گرفتار کرلئے ہیں

23/07/2025

مدرسے قتل واقعے میں پولیس کو مطلوب دو ملزمان ۔۔اگر کسی نے بھی دیکھا یا ان کے بارے میں کسی بھی قسم کے کوئی معلومات ہو تو خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن یا قریبی کسی بھی پولیس سٹیشن کے ساتھ رابطہ کریں شکریہ ۔خوازہ خیلہ پولیس

04/07/2025

چارباغ بازار میں دن دہاڑے تندور کے دوکان سے چوری ۔ چور کو پیہچانے میں مدد کرے ۔ شکریہ""

28/06/2025

سانحہ دریائے سوات شہداوں کے فائل پوٹوز۔اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

27/06/2025

’دریائے سوات میں متعدد افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، چار لاشیں برآمد، ریسکیو آپریشن جاری‘

لائیو پیج:

17/06/2025
24/05/2025

اطلاع عام
یہ شخص باما خیلہ مٹہ دریا کے کنارے پڑا تھا۔ تھانہ مٹہ پولیس نے مٹہ ہسپتال پہنچایا ہے۔ اس کے پاس کوئی شناختی کارڈ نہیں ہیں
اگر کوئی جانتا ہو تو تھانہ مٹہ سے رابطہ کریں۔ شکریہ
PS Matta (0946)792725
SHO Matta 0333 9476913

24/05/2025

سوات مینگورہ خوڑ میں سیلاب کا منظر جبکہ ندی نالوں میں شدید طغیانی کے بعد مینگورہ خوڑ کے کنارے واقع کار پارکنگ میں موٹر کار کے ڈوب جانے کا منظر

24/05/2025

Mingora selab

20/05/2025

گلگت بلتستانی نوجوان کی محبت الجزائر کی لڑکی کو سات سمندر پار لے آئی۔۔۔

محمد اسحاق کا تعلق ضلع گانچھے گلگت بلتستان سے ہے جبکہ دلہن کا تعلق الجزائر سے ہے۔
دونوں کا تعارف اور رشتہ سوشل میڈیا کے ذریعے قائم ہوا اور آج یہ محبت ایک خوبصورت بندھن میں بدل چکی ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Mingora
CHARBAGHSWAT