Syed Riaz Ali official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Riaz Ali official, Politician, Sar Sardaray Manglor tehsil Babuzai Swat, Mingora.
27/04/2026
گاؤں سر میں صفائی (ہائجین) کٹس کی باقاعدہ اور منظم انداز میں تقسیم کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا، جس کا مقصد عوام میں حفظانِ صحت کو فروغ دینا اور روزمرہ زندگی میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ اس کارِ خیر میں تعاون پر سرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) کا تہہ دل سے شکریہ۔
20/03/2026
عید مبارک
ویلج کونسل سرسردارے
الحمداللہ!
وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی تعاون اور خصوصی کاوشوں سے گاوں برآچر، برجبڑ اور سرگو کیلئے شروع کیا گیا روڈ منصوبہ اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اس منصوبے پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے اور زیادہ تر کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ سڑک علاقے کے لوگوں کیلئے آسانیاں، ترقی اور سہولتوں کا نیا دروازہ کھولے گی۔ ہم علاقے کے عوام کی جانب سے وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام اور چیئرمین سید ریاض علی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یہ خواب حقیقت میں بدلا۔ یہ منصوبہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ ترقی کی ایک نئی راہ ہے!
ہمارے مسائل.....!
احتجاجی کیمپ نشاط چوک مینگورہ
2025۔04۔24
30/03/2025
عید مبارک!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mingora