Waheed Khan
Entrepreneur/Politician ۔ISF۔PTI P ۔PK6 NA3/Social Activist۔۔۔
Tamam Alam e Islam ko Eid ul Fitr Mubarak
پاکستان کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جو باتیں اسمبلی میں ہونی چاہئیں، وہ زیادہ تر حجام کی دکان پر ہو رہی ہوتی ہیں!" 😆
میں بحثیت ایک ورکر پاکستان تحریک انصاف اور رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے ہمدردانہ التجا کرتا ہوں۔کی اب کی بار عمران خان اور پارٹی کے دوسرے مظلوم ورکرز کی رہائی اور ملک میں جاری فسطائیت کے خاتمے کے لیئے عید الفطر کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تمام پارلیمنٹرین احتجاجی دھرنے کا احتمام کریں۔ اس دھرنے میں پارٹی کے ورکرز شامل نہ ہو۔ کیونکہ پارٹی کے کارکنان پہلے سے بہت زیادہ قربانیاں دیتے آئے ہیں۔ اب وہ وقت آن پہنچا ہے۔ جہاں لیڈر شپ یعنی پارلیمنٹرین اور پارٹی کی اعلی قیادت نے خود کو قربانی کے لیئے پیش کرنا ہے ۔
ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ شکیل احمد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Pakhtunkhwa Swat
Mingora
SAIDU1330