Mianwali Riders Club
This page is made for tourism.our Moto is to pRomote tourism in Mianwali & Pakistan
29/12/2025
کراس روٹ کلب اور ٹی ڈی سی پی کے تعاون سے بائیکرز کے لیے چھانگا مانگا جنگل میں ایک کیمپنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ٹی ڈی سی پی کے ایم ڈی جناب عاصم رضا صاحب اور کراس روٹ کلب کے چیئرمین مکرم ترین خان صاحب نے میانوالی رائیڈرز کلب کو خصوصی عزت بخشتے ہوئے اعزازی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا
ماشاءاللہ ایک بہت ہی بہترین قسم کا ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں تمام معاملات کو بااحسن طریقے سے نبھایا گیا
یہاں ایک اور بات کا ذکر نہ کرنا یقینا میانوالی کی سرزمین سے ناانصافی ہوگی کہ ہمیں چھانگا مانگا کیمپنگ ایونٹ میں جتنے بھی بائیکر دوست ملے جو ہمارے میانوالی رائڈرز کلب کے کیمپنگ گالہ میں آئے تھے وہ لوگ ابھی تک ہمارے ایونٹ کو یاد کر رہے ہیں اور سب لوگوں نے ہمیں چھانگا مانگا کیمپنگ ایونٹ میں بہت محبت اور عزت کے ساتھ نوازا
میانوالی رائڈرز کلب کو خصوصی توجہ دی گئی جس میں خصوصی طور پر ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جناب عبدالمنان صاحب کا شانو بھائی کا عدنان گجر صاحب کا اور ان جیسے دوسرے بھائیوں کا بھی جنہوں نے ہمیں وہاں پر امتیازی عزت کے ساتھ نوازا
مزید چھانگا مانگا سے واپسی پر میاں والی رائڈرز کلب نے سرگودہا فالکن بائیکرز کے ساتھ بھی ملاقات کی جو کہ بہت یادگار رہی
دعا ہے کہ خداوند کریم بائیکرز کمیونٹی کا پیار اور اتحاد اسی طرح قائم دائم رکھے امین ثم امین
14/12/2025
Mianwali Riders club yearly activety plan 2026
In sha Allah
Mianwali Riders Club
04/12/2025
📢 اہم اعلان –
میاوالی رائیڈرز کلب کی جانب سے عوام الناس کی آگاہی کے لیے ایک خصوصی ہیلمٹ آگاہی رائیڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: بروز اتوار، 7 دسمبر
⏰ وقت: صبح 10 بجے
📍 مقام: میانوالی، جہاز چوک
اس آگاہی مہم کا مقصد عوام میں ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور محفوظ سفر کے پیغام کو عام کرنا ہے۔
اس مہم میں ٹریفک پولیس میانوالی بھی ہمارے ساتھ خصوصی شراکت داری کرے گی، تاکہ مل کر محفوظ ڈرائیونگ کا پیغام ہر شہری تک پہنچایا جائے۔
آئیے! ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ایک ذمّے دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
آپ کی حفاظت—آپ کی ذمہ داری!
01/12/2025
میانوالی رائیڈرز کلب — ناشتہ رائیڈ
تاریخ:
بروز ہفتہ، 6 دسمبر
🕘 وقت:
صبح 9:00 بجے
📍 مقامِ :
میانوالی
🥘 ناشتہ:
شیئرنگ بیسز
🛵 رائیڈ کی اہم ہدایات
تمام رائیڈرز
ہیلمٹ ،کلب شرٹس اور حفاظتی گیئر کا استعمال لازمی ہوگا۔
وقت کی پابندی کی سختی سے درخواست ہے۔
دورانِ رائیڈ لیڈ رائیڈر کے اشاروں اور ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔
📌 نوٹ:
یہ ایک ڈسپلنڈ اور فرینڈلی رائیڈ ہے۔
براہِ کرم ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور کلب کی ساکھ کو برقرار رکھیں۔
شُکریہ
26/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Majid Zia, Junaid Tariq, Nasir Hussain, Rafi Ullah Khan Numan Ali, وقاص نیازی, Abdul Touseef
25/11/2025
میانوالی رائیڈرز کلب کے ممبرز کا ۲ روزہ وادی سون ٹور
جس میں میانوالی رائیڈرز کلب کے عصمت اللہ نیازی ۔فیصل نیازی ۔اور جناب عنصر کندی نے وادی سون کے مختلف علاقوں کی سیر کی
اور چامبل مندر کے پاس نائٹ کیمپنگ کی
25/11/2025
20/11/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اسلام و علیکم
میانوالی رائیڈرز کلب کی گورننگ باڈی کا اعلان کر دیا گیا
انشاءاللہ میانوالی میں امن اور سیاحت کو پرموٹ کرنے کے لیے میانوالی رائیڈرز کلب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا
Camping Gala by Mianwali Riders Club from the lens of Brother Najeeb UR Rehman eagle bikers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mianwali
42200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |