Muhammad Arif Isf
this is my page muhammad arif isf
ان کٹھ پتلیوں کو عمران خان نے پہلے سے ایکسپوز کیا تھا ۔
*یا اللـــــہ…!*
*رمضان* ```کے آخری لمحے آ گئے ہیں اور ہم خالی ہاتھ ہیں ہمارے اعمال کم ہیں ہماری عبادتیں ادھوری ہیں مگر تیری رحمت بے حد وسیع ہے
اے ربّ اپنے کرم سے ہمیں ہمارے والدین اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو بخش دے```
*آمین ثم آمین یارب العالمــــــین*
`🌑🥹🫂🫀🤲🏻`
*•♪• Muhammad Arif isf ✍🏻♥️💫*
*_اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے_*🌻✨🌙
18/03/2026
یہ ایران ہے اس تصویر میں لکھا ہے کہ آلو 12 روپے کلو ہے
لیکن اس جنگ کے ماحول میں جس کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ مفت لے کر جا سکتا ہے ❤️
18/03/2026
ٹرمپ اندرونی اور بیرونی سطح پر تنہا ہوچکا ہے۔
18/03/2026
روس اور ایران ، پاکستان کو سستا ترین تیل دینا چاہتے ہیں مگر
پاکستان کے مقتدر لوگ لینا نہیں چاہتے
کیونکہ یہ امریکی غلام ہیں ۔
17/03/2026
جب تک کشیدگی جاری ہے فرانس آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا: میکرون کا اعلان
17/03/2026
اڈیالہ جیل ملاقات کا دن۔🚨
علیمہ خان کی آج پھر ملاقات نہیں کروائی گئی!
16/03/2026
اگر عرب آج بیدار نہ ہوئے اور ایران کے ساتھ مل کر نہ لڑے تو وہ کل گریٹر اسرائیل کے ڈراؤنے خواب میں جاگیں گے
16/03/2026
27ویں رات کی دعا 🤲
یا اللہ! عمران خان کو صحتِ کاملہ عطا فرما اور انہیں قیدِ ناحق سے جلد نجات دے کر سرخرو فرما ❤🙌🏻
16/03/2026
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکا کے اتحادی ممالک برطانیہ، آسٹریلیا اور جاپان نے آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز تعینات کرنے سے انکار کر دیا
16/03/2026
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 954 دن ہو گئے۔
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mardan