Fast Point News
Fast Point News – Latest breaking updates, verified stories, local & national news. Fast. Accurate. Real
07/06/2026
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے پشاور ائیرپورٹ پر روک دیا گیا۔
نوشہرہ کینٹ مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، متعدد دکانیں لپیٹ میں آگئیں
06/06/2026
گلگت بلتستان کا اگلا حکمران کون؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے: خیبرپختونخوا کو غذائی خود کفالت کی جانب لے جا رہے ہیں، سہیل آفریدی
06/06/2026
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو کے پی کے کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں
06/06/2026
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 272 روپے فی لیٹر تھی۔
قیمت میں اضافے کے بعد صارفین کو مٹی کا تیل 280 روپے 70 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا
06/06/2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کر دیے
06/06/2026
پاکستان کی بیٹی عائشہ بلوچ کا ایشین گیمز میں تاریخ ساز کارنامہ، بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
فائنل میں شاندار کارکردگی، سجدۂ شکر ادا کیا، سبز ہلالی پرچم بلند کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق اور شناخت کے لیے پیپلز پارٹی کی تاریخی جدوجہد جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری
#𝗚𝗶𝗹𝗴𝗶𝘁
06/06/2026
ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، کوہستان اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar KpK
Mardan