Muhammad Quaid
Muhammad Quaid Awan
B.A.(D.E.Nezami)AIOU Islamabad
student of DHMS NCH Pakistan
Awan Healthcare Clinic Kidney stones, Stomach ulcers, Sciatica, Typhoid, Back pain, Male impotence, Infertility, Contact us
Stomach ulcer and Homoeopathic treatment
Alopecia and Hair falling and Homoeopathic treatment
بلند بلڈ پریشر
بلند بلڈ پریشر کا تو ایلوپیتھ کے ہاں نا قابل علاج مرض ہے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہومیوپیتھک میں بلڈ پریشر کا مستقل علاج موجودہ اور ایلوپیتھک عمر بر ادویات سے نجات حاصل کرسکتے ہے
#ریولفیا Q
ہائی بلڈ پریشر کے لئے بہت اعلٰی ہے۔
#ایلیم سٹائیواQ کے صرف 20قطرے ایک گھنٹا میں آرام دلاتا ہے اور رگوں کے تمناؤں کرتی ہے
#بیلاڈونا 30 بلند بلڈ پریشر سے چہرہ،آنکھیں سرخ، سرگرم پاؤں سرد ،روشنی،اورشور سے نفرت
#وسکم البم 30یہ دوا خون کے دباؤ کو کرتی ہے
یہ خون کی نالیوں کو پھیلا دیتی ہے نبض کمزور اور چھوٹی، دل پھیل جاتا ہے
#گلونائین بلند بلڈ پریشر سے سردرد جو اجتماع خون سے ہو۔ سردی یا گرمی سے دماغ میں اجتماع خون
#اورم میٹ بلند بلڈ پریشر مریض زندگی سے بیزار ہو اور خودکشی کر نے کے لیئے تیار ہو معمولی بات سے دل برداشتہ ہونا ذکی،الحس اور شور برداشت نہیں ہونا
نوٹ اگر آپ کوئی بات بھی سمجھ نہیں آئی تو پھر ریولفیا بی ایم والا خریدو اور استعمال کریں ضرور فائدہ مند ثابت ہو گا انشاءاللہ
03/03/2021

02/03/2021
#معدہ کا زخم
#نیٹرم ایسیڑم فم معدہ میں درد ،شدید بھوک، ناقابل ہضم اشیاء کی خواہش،بدہضمی
#کیلنڈولا معدہ میں زخم،بھوک کی زیادتی، کلیجہ کی جلن، متلی، قے ، پیٹ کے بالائی حصہ میں اپھاڑ
#پیونیا معدہ میں کٹھن،جلن،اندرونی سردی کا احساس
#اراسینکیم البم کھانے کی بو سونگھنا یا کھانا دیکھنا برداشت نہیں ہوتا
پیاس کی شدت کم وقفہ سے کم پانی پینا، ترش اشیاء کی خواہش،کلیجہ جلتا ہے
#سلیشا گوشت اور غذا سے نفرت، بھوک کی کمی، پیاس کی شدت، سردی سے تکلیف بڑھتی ہیں گرمی سے کم ہوتی ہیں
01/03/2021
~کروناوائرس،
چندحقائق~
1.کروناوائرس
کےتحقیق وعلاج سے
موجودۂسائنسدان
عاجزھے;
لیکن اسلامی کتب
میںوباءکی وجہ:
جنات کاانسانوںکے
اندرونی جسم کوڈسنے
سےھوتاھے.
وخزاعدائکم من الجن.
کشف الباری کتاب
الطب.ص41
2.کرونا
کوکنٹرول کرنا،کسی شھر،گاؤںسےدفع
کرنا، ناممکن ھے!
لان الاطباءمن اولھم
الی آخرھم عجزوا
ان یدفعواالطاعون
من بلدبل عن قریۃ.
فتح الباری10/201
3.اسلام میںپہلی
وباءدورعمررض;
ربیع الثانی18ھ
میںوباءسے30ھزار
مسلمان فوت ھوۓتھے
بشمول صحابی
ابوعبیدۃبن الجراح رض.
کشف الباری.ص41
4.اسوقت حوصلہ
مت ھارے:
_وباءمسلمانوںکیلۓ
رحمت ھے
_ھرمسلمان کیلۓشھادت ھے
_اس امت کےاکثر
شھداءصاحب فراش،
بستروںوالےھونگے
_قیامت کےدن شھید
اور وباءوالےشھید
کےزخم ایک جیسے
ھونگے
_کتب حدیث میںفضیلت
وباءپرمستقل
ابواب ھیں.
بخاری2/کتاب الطب
مسلم2/228
ابوداؤد2/90
مشکوۃ1/135
فتح الباری10/205
5.آجکل حالات پر
بلافائدۂتبصرےفیشن
بن گۓھیں.
اصل کام اپنےنفس،
اھل وعیال،عوام کو
فحاشی سےروکناھے.
وباءکااصل سبب
اعلانیہ فحاشی ھے.
فتح الباری10/203
6.مسنون دعاءپڑھے.کام اپنےنفس،
اھل وعیال،عوام کو
فحاشی سےروکناھے.
وباءکااصل سبب
اعلانیہ فحاشی ھے.
فتح الباری10/203
6.مسنون دعاءپڑھے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 11:00 |
| 14:00 - 20:00 | |
| Tuesday | 08:00 - 11:00 |
| 14:00 - 20:00 | |
| Wednesday | 08:00 - 11:00 |
| 14:00 - 20:00 | |
| Thursday | 08:00 - 11:00 |
| 14:00 - 20:00 | |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 11:00 |
| 14:00 - 20:00 | |
| Sunday | 08:00 - 11:00 |
| 14:00 - 20:00 |