Apna Rustam
RUSTAM
افسوسناک خبر
تحصیل رستم، ملندری کے رہائشی ذاکر ولد مکمل شاہ نوشہرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
🥺
ذرائع کے مطابق زاکر ٹرین سے اترنے کے بعد دو ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران دوسری ٹرین کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔🥺
گھر والوں سے بات ہوئی ہے، اہل خانہ میت لینے کے لیے نوشہرہ روانہ ہوچکے ہیں۔ میت ریسکیو 1122 کے ذریعے نوشہرہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
یہ خبر ملندری اور پورے تحصیل رستم کے لیے انتہائی افسوسناک ہے۔🥺
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
18/09/2026
*رستم: جنرل سیکرٹری ILF پشاور ریجن ایڈووکیٹ امیر اعجاز لاپتہ*
رستم ( عزیر نعمانی ) انصاف لائرز فورم (ILF) پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری امیر اعجاز خان ایڈووکیٹ آف رستم ، مردان ڈسٹرکٹ کورٹس جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے۔ پولیس نے بیٹے کی رپورٹ پر کارروائی شروع کردی۔
پولیس کے مطابق 56/57 سالہ امیر اعجاز خان ایڈووکیٹ ولد امیر زادہ خان، سکنہ محلہ ثبت خیل رستم ، 17 ستمبر کو صبح تقریباً 9 بجے سفید رنگ کی آلٹو موٹر کار نمبر AAG-335 میں مردان ڈسٹرکٹ کورٹس کے لئے روانہ ہوئے تھے ، رپورٹ کے مطابق وہ دن 2:30 بجے کے بعد سے لاپتہ ہیں، جبکہ ان کا موبائل فون بھی بند ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ان کے بیٹے اعزاز ولد امیر اعجاز کی مدعیت میں تھانہ رستم میں 17 ستمبر کو روزنامچہ رپورٹ درج کرکے تلاش اور دیگر قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے پولیس کے مطابق امیر اعجاز خان کے زیرِ استعمال موبائل نمبر 03329176738 ہے پولیس نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ لاپتہ شخص یا مذکورہ گاڑی سے متعلق کسی بھی معلومات کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔
Apna Rustam Rustam News NetworkRustam Welfare Foundation
10/09/2026
Public awareness message please share
09/09/2026
بونیر مردان روڈ سرکاوئ کے مقام پر ماربل لوڈ ٹرک
اگر کوی اسکے نیچے اجاتا
09/09/2026
دا سوک پیجنی؟
نوم کمنٹس کئ اولیکی
29/08/2026
بنام وزیر اعلٰی سہیل آفریدی صاحب
محترم وزیر اعلٰی صاحب آپ آیت نور بچی کے گھر گئے ' وہاں اس بچی کے والد صاحب اور رشتہ داروں کے ساتھ تعزیت کی۔ آپ کا جذباتی ہونا فطری ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا ظلم تھا جو اس بچی کے ساتھ ہوا ۔
محترم وزیر اعلٰی صاحب !
یہ صرف آیت نور کا نوحہ نہیں ہماری بہت ساری بچیوں کے ساتھ اس سے بھی خوفناک واقعات رونما ہوئے ہیں ۔ بچیوں کو گندے نالیوں میں زدوکوب کرکے پھینک دیا گیا ہے۔
ایسے بہت سارے والدین ہیں جو قیامت کا انتظار صرف انصاف کے حصول کے لئے کر رہے ہیں ۔
آپ کا جذباتی ہونا بجا ہے اور آپ کا بہت شکریہ جو آپ دلاسہ دینے وہاں پہنچ گئے مگر یہ طوفان شائد اب بھی نہ رکے ۔
اب ایسی قانون سازی ناگزیر ہوچکی ہے جس میں سخت ترین سزائیں ہوں ۔
ایسا کرنے والوں کے لئے سزائے موت کی سزا بھی کم ہے ۔ آپ ایسی قانون سازی کریں جس میں ایسے مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے ۔
ان لوگوں کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے اور یہ پاگل کتوں سے بھی بدتر ہیں ۔
#شبیربونیری
نیپال میں سیلاب کی صورتحال دیکھ کر دل افسردہ ہے، اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ 🤲
Category
Contact the business
Address
Mardan
23370
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Apna Rustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.