SMC
گمنام قلم 🖤
ڈسکو ماتم..
#سوال۔۔۔تراویح؟؟؟
جواب۔۔۔۔ دہ مسلمانانو دہ مشغول ساتلو دہ پارہ دہ زان نہ جوڑ کڑے شوے مونز (العیاذ باللہ)
#سوال۔۔۔پیران مریداناو تصوف؟؟؟؟
جواب۔۔۔دہ دین خلاف متوازی دین (العیاذ باللہ)
#سوال۔۔وسنی جھادی ڈلی؟؟؟؟
جواب۔۔۔دہ بل وجل او خپل اقتصاد جوڑل (العیاذ باللہ)
او داسی نور #سوالات او گمراھ کن جوابات
اے زما مسلمانانو روڑنو دہ اللہ پہ زات باور وکے دا سڑے فتنہ دہ۔۔۔۔۔لہ دی نہ زان وساتے ۔۔۔۔۔۔دہ بیانات مہ اورے 🙏
او زما دہ خپل مشرانوں علماء نہ خواست دے چی دی فتنہ مخ نیوے وکی ۔۔۔۔ کہ پہ دلیل نہ کیگی نو پہ طاقت دی وکڑے شی ۔۔۔۔۔۔ ورنہ زما مرحوم ملت بہ نور ھم ٹکڑے ٹکڑے شی 😭
اے امۃ محمدیہ مرحومۃ اللہ دی پہ تا خپل کرم وکی 🤲
د پیغام امت تہ رسول زمونگ لازم دی
31/03/2024
بوڑھے آدمی نے اطمینان سے بسم اللہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔ حجام نے کہا دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں لیکن میں خدا کے وجود کو نہیں مانتا۔
مسلمان بوڑھے نے پوچھا: "کیوں نہیں مانتے؟ حجام نے کہا دنیا میں بہت پریشانیاں مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں بھی موجود نہ ہوتیں۔ بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا میں بھی اس دنیا میں حجام کےوجود کو نہیں مانتا۔
حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو ؟ حجام نے کہا جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟" بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر" حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔ حجام نے کہا: ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!" بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا بالکل۔
خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت کے لئے خدا کی طرف رجوع نہیں کرتے
باندروں کا پروگرام تو وڑ گیا. جینیفر گروٹ سابقہ آمریکی گلوکارہ.... ❤️❤️❤️❤️
#لبرل #سیکولر #ملحد #ملحدين #لبرلز #اسلام #کمیونزم #الحاد #مغرب #مغربی #کمیونسٹ #سائنس #سوشلزم #نماز #اسلامی #اسلاميات #شودے #مومن #مومنین #مسلم #مسلمان #منافق #منافقت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan