The Rational Sphere

The Rational Sphere

Share

Peace | Democracy | Development

04/03/2026

ذرائع کیمطابق شامی حکومت ہزاروں کی تعداد میں فوج اور اسلحہ ازرائیلی سرحد کی جانب منتقل کر رہی ہے۔

04/03/2026
04/03/2026

امریکہ نے فوری طور پر اپنے شھریوں کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا

06/11/2025

اگر 18ویں آئینی ترمیم کو چھیڑو گے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے۔
ANP - Defenders of provincial autonomy and rights.

| |

31/10/2025

تاريخ کې به ياديږي کارنامې د حيدر خان،

Haider Khan Hoti

30/10/2025

Aimal Wali Khan addressing to Russian Delegation In Senate Of Pakistan.
Meanwhile he's on Visit to Russia too.


Sardar Hussain Babak

25/10/2025

فرق واضحه دې ترجیحات هم واضحه دي بس خو افسوس چې پښتونخوا يوه لويه سیاسي تجربه ګاه ده، دلته صرف ١٤ کاله د يو شخصيت په نامه پښتونخوا ولوټل شوه

تاسو ته وس د حيدر خان ارمان درځي که نه؟؟

Sardar Hussain Babak Maulana KhanZeb Nisar Baaz Official Khan Zaman Kakar Sheikh Gul Badshah Haider Khan Hoti Saleem Khan Idress Khan Aimal Wali Khan

24/10/2025

یہ بندہ پانچ کروڑ عوام کا نمائندہ ہے، صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہے۔
ذرا سنجیدگی تو دیکھیں — اسے چاہیے تھا کہ کسی منصوبے کا اعلان کرتا، صوبے کے امن و امان پر بات کرتا۔ صوبہ دہشت گردی، بدامنی، بے روزگاری اور مہنگائی کا شکار ہے، اس پر گفتگو کرتا،
لیکن اس نے اپنی پوری تقریر اے این پی اور ایمل ولی خان کے خلاف کی۔

اسی لیے تو ہمارے مرکزی صدر ایمل ولی خان انہیں “گند” سے تشبیہ دیتے ہیں —
کیونکہ واقعی یہ سیاسی و اخلاقی طور پر گند ہیں۔
Sardar Hussain Babak Aimal Wali Khan Nisar Baaz Official Khan Zaman Kakar Nisar Baaz Mian Iftikhar Hussain

Photos from The Rational Sphere's post 06/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی آمد پر سینیٹ کا اجلاس ملتوی!

یہ آج پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا بلکہ ایسا ایک بار پہلے ان کے دادا خان عبدالولی خان کے ساتھ بھی ہوچکا ہے!
عبدالولی خان نے جب کتاب "حقائق حقائق ہیں" لکھی تو پہلے تو انہیں پاکستان بھر میں کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں دی گئی تب ان کی کتاب کابل سے چھپ کر آئی۔ عبدالولی خان نے اس وقت کہا کہ کتاب کو نہ روکا جائے، اس کتاب میں میں نے جو لکھا ہے اگر یہ سچ ثابت نہیں کر سکا تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے، پاکستان کی کسی بھی عدالت میں مجھ پر کیس کیا جائے۔ میں نے جو لکھا ہے وائسرائے کے خطوط سے ثابت کروں گا۔ پہلے پہل تو کوئی بھی عبدالولی خان کی کتاب کے بارے کچھ بھی نہیں کہہ رہا تھا لیکن جوں ہی ولی خان بابا علاج کے لیے لندن گئے تب قومی اسمبلی میں کتاب پر بحث شروع ہو گئی۔ جوں ہی عبدالولی خان کو علم ہوا وہ لندن کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس آگئے اور کتاب، خطوط، آرکائیوز، خفیہ رپورٹیں وغیرہ بطور ثبوت گاڑی کی ڈگی میں لاد کر قومی اسمبلی روانہ ہوئے جہاں کچھ دنوں سے ان کی کتاب پر بحث ہورہی تھی لیکن پہلے پہل تو انہیں راستے میں روکا گیا بعد میں اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا!
صحافیوں نے انہیں روک کر پوچھا کہ خان صاحب اجلاس تو ملتوی ہو گیا ہے، عبدالولی خان نے ہنس کر اپنی گاڑی کی ڈگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جواب دیا "میں تو ثبوت لایا تھا لیکن اسمبلی تو ڈر کے مارے بھاگ گئی ہے"۔

06/10/2025

د هغه چا لپاره څوک چې وائي نيشنليانو د باچاخــــان عدم تشدد لار پريښوده
نو هغوې ته دې معلومه وي چې ولي خاني هم ولولي
Sardar Hussain Babak Aimal Wali Khan

05/10/2025

Legacy of generations.


Aimal Wali Khan - Senator

02/10/2025

Is there any other poltician like him? How boldly and courageously he deliver his stance. Welldone President Aimal Wali Khan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mardan