Muhammad Awais Rizvi

Muhammad Awais Rizvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Awais Rizvi, Health/Beauty, College doraha Mansehra, Mansehra.

26/09/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بعد از سلامِ مسنون!
امید ہے کہ اپ بخیر و عافیت ہوں گے عرضِ خدمت ہے کہ یکم اکتوبر 2026ء، بروز جمعرات، گلستانِ سعیدی، مرکز اہلسنّت جامعہ اسلامیہ حنفیہ ریڑھ گلہ مانسہرہ میں جلسۂ دستارِ فضیلت و تقسیمِ اسناد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں درسِ نظامی و حفظِ قرآنِ کریم کی تکمیل کرنے والے تقریباً 85 سے زائد فضلاۓ کرام کی دستار بندی کی جائے گی۔ اس عظیم الشان موقع پر بندۂ ناچیز کو بھی درسِ نظامی کی تکمیل پر دستارِ فضیلت کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔ جس کے لیے آپ کو مع احباب کے شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ امید ہے کہ آپ اس پُرمسرت موقع پر تشریف لا کر ہماری حوصلہ افزائی ضرور فرمائیں گے۔

الداعی الیٰ الخیر
حضرت علامہ مولانامحمد اویس رضوی❤

14/09/2026

My sweet Daughter ✨❤

14/09/2026

الحمدللہ! مرکز اہل سنت جامعہ اسلامیہ حنفیہ اپنے دینی و تعلیمی سفر کے 40 شاندار سال مکمل کرچکا ہے۔ اس تاریخی موقع پر عظیم الشان جلسۂ دستارِ فضیلت و سلور جوبلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 55 حفاظِ کرام اور 31 علماءِ کرام کے سروں پر فضیلت کی دستار سجائی جائے گی۔
اس عظیم الشان اجتماع کی خصوصی رونق عالمی مبلغِ اسلام حضرت پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب کا خصوصی خطاب ہوگا، جو اپنے ایمان افروز خطاب سے دلوں کو منور فرمائیں گے۔
یہ تاریخ ساز اجتماع یکم اکتوبر 2026ء، بروز جمعرات، صبح 8 بجے مرکز اہل سنت جامعہ اسلامیہ حنفیہ میں منعقد ہوگا۔
اس موقع پر ملک بھر سے جید علماءِ کرام اور معزز شخصیات بھی تشریف لائیں گی،
🌹 آئیے! اس تاریخی اور بابرکت اجتماع کا حصہ بنیں اور
جامعہ کے 40 سالہ روشن سفر کی اس یادگار خوشی کو اپنی شرکت سے دوبالا کریں۔ 🌹

19/07/2026
19/07/2026

#

Category

Website

Address

College Doraha Mansehra
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Awais Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Mansehra.