Sheikh Muhammad Shafi
Sheikh Muhammad Shafi A Social Worker of Mansehra تحصیل چیرمینن مانسہرہ
Tehsil Chairmen Mansehra
21/12/2025
مئیر مانسہرہ شیخ محمد شفیع آج کل فیملی کے ساتھ نجی دورے پر امریکہ DC واشنگٹن میں موجود ہیں اور چارج تحصیل آفس مانسہرہ کا نادر خان چیئرمین V C پیراں کو دیا ہے اور وہ آفس میں موجود ہیں واشنگٹن میں اپنے دوست جہانگیر کے بیٹے تناوش عنی کی شادی میں شرکت کے بعد جدہ جائیں گے وہاں مختصر دورے کے بعد 4 جنوری 2026 بروز اتوار کراچی میں ہزارہ کلچر میں شرکت کریں گے اس کے بعد 5.6.2026 جنوری کو واپس اسلام آباد آئیں گے
27/11/2025
23/11/2025
Alhamidillah
داتہ قلند آباد آج ہر دلعزیز دوست سردار آصف کے چھوٹے بھائی سردار ثاقب کی شادی پر مئیر مانسہرہ شیخ محمد شفیع وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سابقہ ضلع ناظم سید غلام اور مئیر بفہ شاہ خان سردار شمعون ایبٹ آباد -V.C چیئرمین محمد ریاض اور سید احمد شاہ صاحب نے اور دیگر احباب نے شرکت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اللہ تعالیٰ ان کو خوشیاں نصیب فرمائے
12/10/2025
آج بفہ میں کیپٹن محمد صفدر صاحب نے بجلی ٹرانسفارمروں کے اعلان کیے اور ساتھ گیس کنکشن کے کام کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی یقین دھانی کرائی ان کے ہمراہ مئیر مانسہرہ شیخ محمد شفیع مئیر بفہ شاہ خان سابقہ صوبائی ممبر نعیم سخی تنولی اور دیگر احباب بھی موجود تھے
30/09/2025
وی سی چیئرمین ہمشیراں ملک مستجاب صاحب کے پاس مولانا فخر الاسلام صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی اللہ تعالیٰ محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
وفاقی مذہبی امور سردار محمد یوسف مئیر مانسہرہ شیخ محمد شفیع اور وفد کی ایم ایس کنگ عبداللہ ہسپتال علیم تنولی سے ملاقات
آج پھلڑہ میں افسوسناک واقعہ ملک محمد پرویز ڈرائیور کا جوان سالہ بیٹا کل شب بیڈرہ چوک میں آکسیڈنٹ میں وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے ادا کیا جس میں تحصیل مئیر مانسہرہ شیخ محمد شفیع نعیم سخی تنولی سابقہ ایم پی اے اور دیگر احباب نے ایک بہت بڑے مجمع میں شرکت کی اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mansehra
21300