Pakistan Deep Point
Platform For Journalism Journey Aspirants 🙂🫰
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا "اوو اوو" کرکے احتجاج، عمران خان اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ
30/11/2024
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وہ وفاق کی جانب سے صوبے میں گورنر راج لگائے جانے سے ڈرتے نہیں ہیں، وفاق میں ہمت ہے تو لگا کر دکھائے۔
29/11/2024
یورپ نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی.
یورپی کمیشن اور یورپی سیفٹی کمیشن کا بڑا فیصلہ.
پی آئی اے کا یورپ میں آپریشن جلد بحال ہو جائے گا.
28/11/2024
Senior journalist Matiullahjan has been kidnapped by "Unknown Men" from Islamabad’s PIMS Hospital,
فقیہِ شہر کی تحقیر! کیا مجال مری
مگریہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتاہوں دل کی کشاد
*_🗯️⚡کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟_*
*_نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا_*
27/11/2024
ایک صوبے کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں واپس جا رہا ہے اس کو گرفتار اور اغوا کرنے کے لیے جو اقدامات کیے گئے حقائق عوام کے سامنے لاؤں گا-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
27/11/2024
🚨دھرنا جاری رہے گا۔ علی امین گنڈاپور کا مانسہرہ سے اعلان
27/11/2024
خان صاحب کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا، انشا اللہ، جب ہم پُرامن احتجاج کی بات کر رہے تھے تو بتائیں ہم پر گولیاں کیوں برسائی گئیں ،میں پیغام دیتا ہوں کہ گولیاں برسا کر قوم کو غلام نہیں بنایا جا سکتا، ” علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا
27/11/2024
تحریک انصاف کا احتجاج ختم ہونے پر مریم نواز نے نعرہ لگا دیا۔۔"بہت شکریہ پنجاب۔۔۔۔۔ پنجاب زندہ باد"- تمام راستے کھولنے کا حکم
27/11/2024
اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی اور پرامن پاکستانیوں کی جیت ہوئی"۔محسن نقوی کا ڈی چوک سے خیبر پلازے تک کا دورہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mundhar
Mansehra