XPress Updates

XPress Updates

Share

All updates. All events. All of Mandi Bahauddin fast, fresh & reliable! 🚀📢

07/02/2026

جو لفظ معتبر ہوئے
(مقابلۂ حسنِ نعت)
بہ یادِ رانا گلبہار
رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں میں
مقابلۂ حسنِ نعت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ضلع بھر کے بچے اور بچیاں شرکت کر سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کے لیے اپنا
نام، ادارہ، جماعت، ایڈریس اور فون نمبر
واٹس ایپ کریں:
0306-6869871 Adil Cheema
0321-5400827 Adnan Baloch

Photos from XPress Marketing Agency's post 07/02/2026
07/02/2026
26/12/2025

اٹھاراں کنالاں تے پنج مرلے
اماں جی نے اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین عدنان بشیر وڑائچ کے ہاتھ چوم لیے😘
خوبصورت اور میٹھی گفتگو سنیے

Share Post

16/10/2025

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨

سائم علی، عمر تقریباً 13 سال، کل صبح 8 بجے کے قریب محلہ صوفی پورہ روڈ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔
اس وقت کالے رنگ کا ٹراؤزر پہنے ہوئے ہیں اور عینک (چشمہ) لگائے ہوئے ہیں۔

اگر کسی کو سائم علی کے بارے میں کوئی اطلاع یا نشان ملے تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔
اللہ تعالیٰ سائم علی کو خیریت و سلامتی کے ساتھ اپنے گھر والوں کے پاس واپس لے آئے۔ 🤲
برائے رابطہ: 03177717927
03476239816

27/09/2025

سید عمر حنیف شاہ صاحب کا خوبصورت انداز💝
کوٹ نور شاہ

Photos from XPress Updates's post 27/09/2025

کوٹ نور شاہ:
چوہدری غلام رسول گجر مرحوم کے بھائی، چوہدری غلام حسین گجر مرحوم کی قُل خوانی ان کے آبائی گاؤں کوٹ نور شاہ دارے میں ادا کی گئی۔
چوہدری الطاف حسین گجر اور چوہدری عظمت اللّٰہ گجر کے چاچو، چوہدری شوکت گجر کے والد، جبکہ چوہدری تصور گجر اور چوہدری مقدس گجر، چوہدری نعیم گجر کے نانا جان تھے۔ چوہدری عدیل حیدر اور چوہدری علی حیدر کے دادا جان تھے۔

قُل خوانی میں ضلع بھر سے معزز سیاسی و سماجی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور چوہدری الطاف گجر کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا مانگی گئی۔
آخر میں چوہدری الطاف گجر اور ان کی برادری نے فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا۔

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

Photos from XPress Updates's post 27/09/2025

کوٹ نور شاہ:
چوہدری غلام رسول گجر مرحوم کے بھائی، چوہدری غلام حسین گجر مرحوم کی قُل خوانی ان کے آبائی گاؤں کوٹ نور شاہ دارے میں ادا کی گئی۔
چوہدری الطاف حسین گجر اور چوہدری عظمت اللّٰہ گجر کے چاچو، چوہدری شوکت گجر کے والد، جبکہ چوہدری تصور گجر اور چوہدری مقدس گجر ، چوہدری نعیم گجر کے نانا جان تھے۔ چوہدری عدیل حیدر اور چوہدری علی حیدر کے دادا جان تھے۔

قُل خوانی میں ضلع بھر سے معزز سیاسی و سماجی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور چوہدری الطاف گجر کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا مانگی گئی۔
آخر میں چوہدری الطاف گجر اور ان کی برادری نے فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا۔

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

Want your business to be the top-listed Media Company in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Main City
Mandi Bahauddin