Govt High School Rukkan

Govt High School Rukkan

Share

School is the Learning Institute. Govt. high school rukkan is getting fame day by day because of its

24/01/2026

Big thanks to Fakhar Ali Ghakar Rukkan

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

29/04/2025

زور سے ہاتھ جھٹک ، یار مکمل کردے
تو مرے ہجر کو اس بار مکمل کردے

ان دنوں آدھے ادھورے ھیں تخیل سارے
بھیج وہ درد جو اشعار مکمل کردے

روٹھ جانے کی یہ تلوار ہٹا دے سر سے
ورنہ رستے کی یہ دیوار مکمل کردے

ایک چُھٹی تو مِرے ساتھ مَنا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کردے

کردے اعلان مسخر ہوئی کومل جوئیہ
جیتنے والے مِری ہار مکمل کر دے

کومل جوئیہ
Visiting Wollongong Park

25/04/2025

A big time with Sir Afzaal Rana, having lot of success and experience...
Congratulations on your retirement

23/04/2025

Its Cricket Time

18/02/2024

ڈکیتی کا یہ واقعہ مورخہ 17فروری 2024 بروز ہفتہ میرے ساتھ اس وقت پیش آیا جب میں ملکوال سے اپنے سکول گورنمنٹ ہائی سکول رکن جا رہا تھا۔ یہ تقریبا 8 بج کر 15 منٹ کی بات ہے جب میں کٹھیالہ سے تقریبا ایک آدھا کلومیٹر آگے پہنچا ۔ میرے پاس ھنڈا 125 ماڈل 2021 جس کا نمبر اے ای ایف 7523 موٹر سائیکل تھا۔ موبائل سیمسنگ گلیکسی اے 10 جس میں میرے 2 نمبرز آن تھے۔ 03068427093 اور 03436513871 موجود تھے۔ 3 نا معلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر مجھ سے موبائل فون ، موٹرسائیکل اور میرے پاس موجود تقریبا 20 ہزار روپے چھین کر لے گئے۔ ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔ لیکن اگر کسی کو اس بارے میں کچھ بھی پتہ چلے تو ہمیں ضرور آگاہ کریں یا پولیس کو اطلاع کریں۔
اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرے۔ آخر ہم اپنے رب کو کیا منہ دکھائیں گے۔

18/02/2024

share with others to help finding the culprits.

18/02/2024
03/08/2023

It is claimed by AI experts that upto 2030 the AI will be industry of worth 13 billion $

03/08/2023

What is the future of AI in your mind?

03/08/2023

What a beauty created by AI

Want your school to be the top-listed School/college in Malakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Rukkan
Malakwal
36000

Opening Hours

Monday 09:00 - 02:00
Tuesday 09:00 - 02:00
Wednesday 09:00 - 02:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00