The Rising Stars Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Rising Stars Academy, Educational Research Center, Malakwal.
10 اپریل تک "
داخلہ فری جو کہ 5000 ہے
اینول چارجز نہیں ہوں گے
جو کہ 2500 ہیں
پیپر فنڈ نہیں لیا جائے گا
جو کہ 2000 ہے
رجسٹریشن فیس نہیں ہو گی جو کہ 1000 ہے
یتیم بچوں کی تعلیم 10 اپریل کے بعد بھی اور اب بھی مفت ہے
رابطہ نمبر"
03441641996
14/02/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌟
🎓 اسلامی نقطۂ نظر سے جدید تعلیم
📚 یونائیٹڈ اسکول سسٹم – سید زینب کیمپس
الحمدللہ! آپ کے شہر میں ایسا تعلیمی ادارہ جہاں دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج موجود ہے۔ ہمارا مقصد بچوں کو صرف کتابی علم دینا نہیں بلکہ انہیں بااخلاق، باکردار اور باصلاحیت شہری بنانا ہے۔
✨ ہماری خصوصیات:
✔ حفظِ قرآنِ مجید اور بہترین قاری صاحبان کی زیر نگرانی تعلیم
✔ اخلاق و آداب پر خصوصی توجہ
✔ سائنسی علوم (تجربات کے ساتھ)
✔ کمپیوٹر لیب اور جدید تعلیمی سہولیات
✔ بچوں کی بنیادی تعلیم پر مکمل توجہ
✔ لا ئبریری کی سہولت
✔ محدود طلبہ پر خصوصی توجہ
🎉 خصوصی آفرز:
✅ فوری یو نیفارم
✅ نہ ہی پیپر فنڈ
✅ نہ ہی سالانہ فنڈ
📢 رمضان المبارک کے لیے داخلہ جاری ہے!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍 مقام: اسلام نگر روڈ نزد بوسال پٹرولیم، ملکوال
📞 0344-1641996
📞 0308-2872374
آئیں! اپنے بچوں کو ایسی تعلیم دلائیں جو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے۔ 🌹
15/01/2026
🌟 خوشخبری خوشخبری! 🌟
اہلِ علاقہ کے لیے ایک عظیم سہولت
یونائیٹڈ اسکول سسٹم، سیدا زینب کیمپس، ملاکوال
کے تعاون سے
🏥 حسین کلینک کی جانب سے
📅 اتوار، 18 جنوری
⏰ صبح 11 بجے تا دوپہر 3 بجے تک
✨ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
جس میں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز
آپ کی صحت کا مکمل اور خلوصِ دل سے معائنہ کریں گے۔
💊 تمام مریضوں کے لیے
50٪ ڈسکاؤنٹ پر ادویات اور شوگر ٹیسٹ کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔
🤲 اپنی صحت اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے
اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
اور دوسروں کو بھی اس نیکی کے کام کی خبر دیں۔
📍 مقام: یونائیٹڈ اسکول سسٹم، سیدا زینب کیمپس، ملکوال
رابطہ:
0344-1641996
0341-6710466
صحت سب سے بڑی نعمت ہے 💙
゚
31/12/2025
آلِ نبی ﷺ کے آنگن میں خوشبو سی بکھر آئی
قسمت بھی جھکی، نور کی اک چادر اتر آئی
گیلانی چمن پھر سے مہکنے لگا یارو
غوثیؒ نظرِ لطف سے برکت بھی ادھر آئی
💖💖💖💖💖
الحمدُ للہ ربِّ العرشِ العظیم، والصلاۃ والسلام علیٰ سیدنا محمدٍ المصطفیٰ ﷺ 🤍
خصوصاً یہ امر باعثِ مزید مسرّت و سعادت ہے کہ
سلسلۂ عالیہ گیلانی کے درخشاں چراغ،
حضرت پیر سید آفتاب حسین گیلانی
المعروف حضور رنگیلا بادشاہ سرکار رحمۃ اللہ علیہ
کو اللہ تعالیٰ نے پوتے جیسی عظیم نعمت سے نوازا،
یوں ان کے فیضان، نسبت اور روحانی وراثت کا تسلسل
ایک نئی صبح کے ساتھ جلوہ گر ہوا۔
آلِ نبی ﷺ، شجرۂ طیبۂ اہلِ بیتؓ کی معطر شاخ،
اولادِ علیؓ، وارثِ فیضانِ غوثِ اعظمؒ،
حضرتِ قبلہ پیر سید علی حسنین حیدر گیلانی صاحب
سجادہ نشینِ دربارِ عالیہ بہگام شریف
🩷🩷🩷🩷🩷
کو ربِّ کریم کی بارگاہ سے شہزادۂ نور کی ولادتِ باسعادت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں، روح کی سچائی اور قلبی عقیدت کے ساتھ ہزارہا مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
یہ سعید لمحہ فقط ایک ولادت نہیں بلکہ فیضانِ الٰہی، تسلسلِ نسبتِ مصطفوی ﷺ اور امانتِ اولیاء کا ظہور ہے۔
🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نو مولودِ مبارک کو
نورِ ایمان کی چادر، عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو،
ذکرِ الٰہی کی لذت، ادبِ اہلِ بیتؓ کی دولت،
اور فقرِ غوثیؒ کی شان عطا فرمائے۔
اسے باطن میں صاحبِ حال، ظاہر میں صاحبِ کمال،
خلق کے لیے سایۂ رحمت اور حق کے لیے علمِ ہدایت بنائے۔
پروردگارِ عالم اسے حضورِ قبلہ کے لیے قلب کا سرور، نظر کی ٹھنڈک اور روح کا سکون بنائے،
اور اس کی ذات سے دربارِ عالیہ بہگام شریف میں
ذکر، فیض، نور اور برکت کے چشمے جاری و ساری رکھے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک گھڑی کو خاندانِ گیلانی، سلسلۂ عالیہ اور تمام اہلِ محبت کے لیے
قبولیت، دوام، رفعتِ درجات اور قربِ الٰہی کا سبب بنائے۔
🩷🩷🩷💖💖💖🩷🩷🩷
آمین یا ربّ العالمین
بجاہِ سیدنا محمد ﷺ
وبحرمتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ
وبصدقۂ غوثِ اعظمؒ
16/08/2025
الحمدللہ رب العالمین ❣️۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
30/05/2025
🎓🌟 RISING STARS ACADEMY - Malakwal 🌟🎓
📚 Where learning begins, and stars rise!
From Pre-Class to F.Sc, we offer quality education, Islamic values, and a safe learning environment.
🧑🏫 Expert Teachers | ✨ Character Building | 📖 Exam Preparation
📍 Located in: Islam Nagar, Rukan Road, Near Pump, Malakwal
📞 Call Now: 0344-1641996 | 0308-287274
゚
28/05/2025
🌟 Rising Stars Academy 🌟
📚 علم کی روشنی، کامیاب مستقبل کی ضمانت!
Rising Stars Academy ایک معیاری، جدید اور پُراعتماد تعلیمی ادارہ ہے، جو طلبہ کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت کے لیے پرعزم ہے۔ یہاں بچوں کو مہارت یافتہ اساتذہ، دلچسپ نصاب اور خوشگوار تعلیمی ماحول میں بہترین تربیت فراہم کی جاتی ہے۔
👨🏫 ہماری پہچان:
ہم نہ صرف نصابی تعلیم کو اہمیت دیتے ہیں بلکہ ہر بچے کی انفرادی صلاحیت، کردار سازی اور تخلیقی ذہن کو نکھارنے میں بھی بھرپور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
📘 پیشکش کی جانے والی کلاسز: 🔹 پری کلاسز تا جماعت ہشتم – بچوں کی ابتدائی تعلیم کو مضبوط بنائیں
🔹 جماعت نہم و دہم – سائنس مضامین میں امتحانی تیاری کی مکمل سہولت
🔹 ایف۔ایس۔سی اور ایف۔اے – کالج سطح پر معیاری تدریس
🎯 خصوصی امتیازات: ✅ ماہر، محنتی اور ہمدرد اساتذہ
✅ جدید تدریسی طریقے اور دلچسپ نصاب
✅ طلبہ کی انفرادی ترقی پر خصوصی توجہ
✅ باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم اور والدین کو رپورٹس
✅ خوشگوار، محفوظ اور اسلامی ماحول
✅ اخلاقی و دینی تربیت کا خاص اہتمام
📍 مقام:
اسلام نگر، رکن روڈ، نیئر پمپ، مالاکوال
📞 رابطہ کے لیے فون نمبرز:
📱 +92 344 1641996 | +92 308 2872374
👨👩👧👦 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی ہمارا حصہ بنیں!
🌈 Rising Stars Academy — ہر بچہ ایک روشن ستارہ!
゚
14/05/2025
مخصوص نشستوں پر داخلہ جاری ہے "
Lariab Quran Academy
قرآن سے جُڑنے کا سنہری موقع!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے یا آپ خود قرآنِ پاک کی تلاوت کو خوبصورتی، درستگی اور سلیقے سے سیکھیں تو لاریب قرآن اکیڈمی کا "قاعدہ و ناظرہ" کورس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ہم کیا سکھاتے ہیں؟
تجوید کے اصولوں کے ساتھ قرآن پڑھنا
صحیح تلفظ اور مخارج کی ادائیگی
تلاوت میں روانی اور حسن پیدا کرنا
ماہر و بااخلاق اساتذہ کی رہنمائی
انفرادی توجہ اور ہر عمر کے لیے موزوں
کورس کی نمایاں خصوصیات:
ذاتی نوعیت کی تعلیم
آسان اور لچکدار اوقات
ہفتہ وار جائزہ و پیش رفت رپورٹ
قرآن سے محبت اور فہم کی تربیت
آج ہی داخلہ لیجیے!
علمِ قرآن سے اپنا اور اپنے بچوں کا تعلق مضبوط بنائیں۔ دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ یہی ہے۔
رابطہ نمبر:
0344-1641996
(For Home Academy)
゚
31/01/2025
Admission Open 25 26
03/01/2025
موجودہ یونائیٹڈ سکول سسٹم سیدہ زینب کیمپس ملکوال
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
26/12/2024
With Al Madina Project Malakwal "Education Group" – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Malakwal