Pyara Islam 555
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pyara Islam 555, Public Figure, Lohar.
_*نعمتوں والی `جنت` کے ورثاء*_
*_نا محرم کی محبت ایک ایسی دلدل ہے کہ انسان کو اسکا علم نہیں ہو پاتا حتی کہ وہ اس میں ڈوب جاتا ہے۔ پھر جو خود ہی ڈوب جانے کو پسند کریں تو اسکو باہر کا راستہ کون سمجھائے ۔ وہ کہتی ہیں ، وہ ہمیں چاہے نا چاہے ہم سچے دل سے چاہتی ہیں ۔ افسوس ! ایسی نادان ہیں یہ لڑکیاں۔ کیا انکو علم نہیں تھا کہ رب العالمین نے انکی آنکھوں کی ٹھنڈک کو چھپا کر رکھا ہوا تھا ۔ لیکن وہ رب کے انتخاب پر اپنے انتخاب کو ترجیح دینے والی بن جاتی ہیں ۔ نتیجتاً خسارہ انکا منتظر ہوتا ہے ۔ لیکن پھر جو توبہ کرلے اور صالح اعمال سے رب کی جانب رجوع کرنے والی بن جائے تو رب العزت بھی اُسکی جانب رحمت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور پھر سارے گناہ نیکیوں میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔ اور یکا یک سکون اور رب کی رحمت اسکو گھیر لیتی ہے اور یوں وہ نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں شامل کر دیا جاتا ہے۔_*
_
اللہ کو بہت پسند ہے جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے، ٹوٹی پھوٹی ہی سہی، لیکن اس سے معافی مانگتا ہے، کچی ہی سہی، لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں، اور وہ معاف کر دیتا ہے۔ ❤️
_,*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨*
*❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️*
*🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️
🌸⃟ *s.a.w⁂*💖⃟🌸
𝗝𝗼 𝗽𝗿𝗵𝗲 𝗿𝗲𝗮𝗰𝘁 𝘇𝗿𝗼𝗿 𝗸𝗿𝗲
500+𝗿𝗲𝗮𝗰𝘁𝘀 𝗱𝗼𝗻𝗲 𝗸𝗿𝗼 𝗮𝗹𝗹 𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀
جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر دل کی تاریکیوں اور زندگی کی پریشانیوں کو دور کر دیتی ہے۔ ❤️
*bilkul*👍🏻❤️💯
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
𝗪𝗲𝗹𝗹 𝗰𝗼𝗺𝗲. 𝗔𝗹𝗹 𝗱𝗲𝗮𝗿 𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀 🫶🫴❤️ 𝗮𝗽.𝘀𝘂𝗯 𝘀𝗲 𝗿𝗲𝗾𝘂𝗲𝘀𝘁 𝗵 𝗸.𝗸𝗼𝗶.𝗯𝗵𝗶.𝗶𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺𝗶.𝗽𝗼𝗮𝘁 𝗸𝗼.𝗶𝗴𝗻𝗿𝗼𝗲.𝗻𝗶.𝗸𝗿𝗲 𝗿𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗹𝗮𝘇𝗺𝗶𝗶.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lohar