Dr-Naveed Aslam Rao
I have created a page for social work
05/02/2024
السلام وعلیکم
میرے فیک اکاؤنٹ سے میسجز میسنجر پر آرہے ہونگے سب انکو اگنور کریں اور کوئی پیسے مانگنے کے میسجز آئیں تو آئی ڈی کو رپورٹ کریں شکریہ!!!
ارباب عباس بھٹی' شعیب حارث 'محمد سلیم چوہان چوہدری علی حسن کو ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ لودھراں بننے پر مبارک باد
03/12/2023
لودھراں: نو منتخب سیکرٹری جم خانہ کلب لودھراں رانا علی شوال اسلم نے ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کے حمایت یافتہ امیدوار محمد ارباب اور ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے
03/12/2023
جم خانہ لودہراں میں آج منعقد ہونے والے BOG کے آٹھ ممبران کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس میں ڈاکٹر راؤ نوید اسلم صاحب کے حمایت یافتہ امیدوار "محمد ارباب" سب سے زیادہ ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔ کامیابی کے بعد محمد ارباب اپنے احباب کے ہمراہ النور گارڈن لودہراں میں واقع ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کے گھر پہنچے اور ڈاکٹر صاحب کو پھولوں کے ہار پہنائے ۔ ڈاکٹر نوید صاحب نے اس موقع پر اپنے بیان میں فرمایا کہ وہ جم خانہ لودہراں کی فلاح وبہبود کےلئے کوشاں تھے اور کوشاں رہیں گے ۔ جم خانہ لودہراں کو جنوبی پنجاب کا نمایاں جم خانہ بنانے کے لیے اپنی ذاتی کاوشیں جاری رکھیں گے۔
شکر الحمدللہ
03/12/2023
victory
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lodhran