Dr Rizwan Fayyaz
ماھر معالج ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ، جرنلسٹ
سیکرٹری اطلاعات و نشریات پریس کلب لودھراں
لودھراں: ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق سے پریس کلب لودھراں کے وفد کی ملاقات
لودھراں: ملاقات میں صدر پریس کلب لودہراں ملک شفیق آرائیں، جنرل سیکرٹری شیخ طاہرالدین، رحیم طلب۔ چوہدری امین, مبشر وسیم لودھی۔چوہدری خلیل گل۔ عبداللہ ڈاہا، ملک مشاق ، ملک سعید،، ڈاکٹر رضوان فیاض ،فیصل بھٹہ سمیت دیگر اراکین شریک
لودھراں: سماجی برائیوں اور جرائم کے خلاف میڈیا رہنمائی کرے، پولیس فوری کارروائی کرے گی، ڈی پی او کیپٹن(ر) علی بن طارق
لودھراں: پولیس اور میڈیا نے مل کر معاشرے سے جرائم اور برائیوں کا خاتمہ کرنا ہے، ڈی پی او
لودھراں: جرائم کی روک تھام میں صحافیوں کی نشاندہی اور بروقت رپورٹنگ انتہائی مؤثر ثابت ہوتی ہے، ڈی پی او
09/08/2024
لودھراں : PHMA ضلع لودھراں کے صدر ڈاکٹر محمد اظہر نوید صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی
ڈاکٹر غلام عباس صاحب کو حج بیت اللہُ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Dr-Rizwan Fayyaz Dr-Azhar Naveed
08/08/2024
Me with
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ دُنیا کی ہر چیز فانی ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lodhran