Pakistani

Pakistani

Share

Keep Support 💯❤️
300k 💯🥰 followers Dreams 🥰💯❤️

14/10/2025

😢😔

Today's Best

🥰💯💯❤️❤️

09/10/2025

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آدم خان کا تعلق افغانستان سے ہے،
جبکہ لوگوں کا کہناہے کہ حقیقت میں یہ ہے کہ آدم خان شبقدر کا رہائشی ہے۔
کل رات جو واقعہ پیش آیا، اُس پر لوگ مختلف رائے رکھتے ہیں — کچھ اسے درست کہتے ہیں، کچھ غلط۔

آدم خان جو وردی پہنتا ہے، وہ پاکستان آرمی کے ایک افسر کی وردی ہے۔
وہ بار بار قلعہ بالا حصار بھی جاتا تھا،
اور اس کی گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہوتی تھی — سوال یہ ہے کہ وہ کہاں سے آئی؟

اب وہ وفات پا چکا ہے، بات یہاں ختم ہو جاتی ہے۔
لیکن میرے خیال میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آدم خان کے پاس پاکستانی افسر کی وردی اور گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ کہاں سے آئی؟

13/09/2025

True✅

Category

Telephone

Website

Address


Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lodhran.