Murad Junction
All Kinds of men's & Ladies Cloth available
28/11/2023
*لودھراں کا سب سے بڑا تجارتی مرکز*
مال آف لودھراں میں خوبصورت اور کشادہ تیار دکانیں،دفاتر اور سٹالز مناسب کرایہ پر دستیاب ہیں۔
ایک ایسا مال جہاں پر تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے میسر ہیں۔
دیر مت کریں اور آج ہی ایک اچھے کاروبار کی بنیاد رکھیں۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا پھر ہمارا افس وزٹ کریں۔
بالمقابل شیل پیٹرول پمپ لودھراں
Contact US: 🪀📞wa.me/03095215215 [email protected]
www.malloflodhran.com
06/09/2023
15/04/2023
Last 5 days left
special Discount 50%
06/04/2023
ہمارے پاس مردانہ ورائٹی کے سوٹ دستیاب ہیں وہ بھی اعلیٰ کوالٹی اور ملز ریٹ پر
01/04/2023
Sale up to 50%
Murad Junction Mall of Lodhran
19/03/2023
18/03/2023
اہلیان لودھراں کے لیے تحفہ!
مال آف لودھراں کا شاندار افتتاح !
جس میں لودھراں کی کثیر عوام نے شرکت کی اور شہر میں موجود اس بہت بڑی سہولت کو خوب سراہا۔
مہمان خصوصی حاجی رشید احمد دھمرایا صاحب- پیر سید ظفر علی شاہ صاحب- پیر ریاض الدین صاحب- ظفر حسین واہگہ صاحب- ثقلین خان مگسی صاحب-چودھری اللہ دتہ سندھوصاحب اور دیگر معزز مہمانان گرامی کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
تقریب کے روح رواں سبطین خان اور مال کے سی ای او ذوالقرنین خان صاحب نے مال میں موجود شاپس- دفاتر اور دیگر تمام سہولیات کے بارے میں لودھراں کی عوام کو آگاہ کیا۔
15/03/2023
*مال آف لودھراں کا شاندار افتتاح*
16 مارچ2023 بروز جمعرات 5pm کو ہو رہا ہے
جہاں پر ملے آپ کو ضروریاتِ زندگی کی تمام اشیاء ایک ہی چھت کے نیچے!!
جس میں بےبی گارمنٹس اور اسیسریز، لیڈیز گارمنٹس، جینٹس گارمنٹس، جنرل اسٹور، ریڈی میٹ گارمنٹس، کاسمیٹکس، فوڈ کوٹ، موبائل فونز اور اسیسریز، احساس پروگرام، سی سی ٹی وی اور نیٹ ورکنگ کی تمام سہولیات!!
اس کے علاوہ فری لانسنگ اور آنلائن بزنس کی ٹریننگ کے دفاتر!!
پراپرٹی اور ریئل اسٹیٹ کا مرکز!!
افتتاح کی خوشی میں تمام شاپنگ پر حاصل کریں خصوصی ڈسکاؤنٹ اور وہ بھی تمام نیو کلیکشن پر!!
15/03/2023
اب آپ کے شہر لودھراں کے دل مال آف لودھراں میں مراد جنکشن کا افتتاح ہوچکا ہے جس میں آپ کو ملے خواتین و حضرات کے ان سلے کپڑے
ھمارے پاس ہر قسم کی کمپنی کےبرینڈڈ اور اعلی کوالٹی کے کپڑے موجود ہیں جس میں گل احمدکاٹن، لون تمام قسم کے لیڈیز اور جینٹس کے کرتے بھی دستیاب ہیں
آپ بھی آئیں اور پائیں خصوصی ڈسکاؤنٹ
Murad Junction
The house of trends
All kind of Men's and Ladies cloth available
Contact us for Details
0309-5215215
0340-9448525
12/03/2023
اب آپ کے شہر لودھراں کے دل مال آف لودھراں میں مراد جنکشن کا افتتاح ہوچکا ہے جس میں آپ کو ملے خواتین و حضرات کے ان سلے کپڑے
ھمارے پاس برینڈڈ اور اعلی کوالٹی کے کپڑے موجود ہیں جس میں گل احمدکاٹن، لون تمام قسم کے لیڈیز اور جینٹس کے کرتے بھی دستیاب ہیں
آپ بھی آئیں اور پائیں خصوصی ڈسکاؤنٹ
Murad Junction
The house of trends
All kind of Men's and Ladies cloth available
Contact us for Details
0309-5215215
0340-9448525
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lodhran
59320