RaMu_Love
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RaMu_Love, Athlete, 31/M, Lodhran.
بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری__,
بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا___,
کل مقصدِ حیات کی کچھ بحث چھڑ گئی..
تیرا ہی نام ہم نے لیا ________ بار ہا لیا...
میرے چیخنے پر رک ہی جاتے
ٹرین کا کیا تھا اور آ جاتی .
❤️میرا یہ ذوقِ نظر کیا تجھے بتاتا نہیں؟
تُو کائنات کی سب سےحسین لڑکی ھے
عادتیں ڈال کے اپنی
یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں💔
آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی
تو برا اگر نہ مانے تجھے اک کال کرلوں...!
جب بھی دستک ہو تو لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مجھے یوں ہی کھا گئے
ھم بھی کتنے سادہ سے فقیر ہیں نا
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ بیٹھے ہیں
ایک پل بھی تیری یاد سے غافل نہ رہے
زندہ تو رہے زندہ رہنے کے قابل نہ رہے
𝓡 "_____//"
✍میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر_
رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
31/M
Lodhran