Muhammad Asad Sial
Executive Director at Al Noor Group of Companies. www.alnoorbwp.com
سیال ہاؤس لودھراں: سابق وزیرِاعظم پاکستان و بانی ائیر بلیو ائیر لائن شاہد خاقان عباسی صاحب کی سیال ہاؤس آمد۔
مہر محمد اسد سیال کی گیلانی ہاؤس ملتان میں چیئرمین سینیٹ آف پاکستان جناب سید یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبر پختونخوا جناب فیصل کریم کُنڈی سے ملاقات۔
مہر محمد اسد سیال کی ہمراہ فیصل کریم کُنڈی صاحب (گورنر خیبر پختونخوا) شجاع آباد آمد۔ وفاقی وزیر و چئیرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون صاحب کو اُنکے بیٹے رانا شہریار نون کی شادی کی مبارکباد دی۔
04/04/2026
مہر محمد اسد سیال کی ہمراہ فیصل کریم کُنڈی صاحب (گورنر خیبر پختونخوا) شجاع آباد آمد۔ وفاقی وزیر و چئیرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون صاحب کو اُنکے بیٹے رانا شہریار نون کی شادی کی مبارکباد دی۔
مہر محمد اسد سیال کی گیلانی ہاؤس ملتان آمد۔ چئیرمین سینیٹ آف پاکستان سید یوسف رضا گیلانی صاحب سے ملاقات۔
محترم جناب رحمان فارس صاحب (کمشنر FBR )کی سیال ہاؤس آمد۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹرالنور گروپ مہر محمد اسد سیال سے ملاقات۔
لودھراں: بانی اخوت فاؤنڈیشن و نوبل انعام یافتہ شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کی سیال ہاؤس لودھراں آمد۔ سیال ہاؤس آمد پر مہر محمد اسد سیال نے استقبال کیا ۔
لودھراں :
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر النور گروپ مہر محمد اسد سیال کی ضلعی حکومت لودھراں کے زیرِ انتظام منعقدہ استقبالِ رمضان پروگرام میں شرکت ۔
جہاں عوامی خدمت، فلاحی اقدامات اور معاشرتی بہتری کے عزم کا بھرپور اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی ، ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد اشرف صاحب ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں کیپٹن (ر) علی بن طارق ، اسٹنٹ کمشنر لودھراں ارم شہزادی صاحبہ اور لودھراں کی معزز شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sial House, Opposite Shahida Islam Medical College, National Highways 5
Lodhran