Bloomfield School System

Bloomfield School System

Share

This page is about Bloomfield School System Chowk Azam, Distt. Layyah.

21/12/2025

حکومت پنجاب کی طرف سے موسم سرما کی تعطیلات کے پیش نظر سکول آج سے بند رہیں گے

Trip to Multan 19/11/2025

https://youtu.be/meE9evkx6dE

Trip to Multan This v log is about a trip of students of Zee Shan Public Model School & Bloomfield School System Chowk Azam to Chenab Park Multan

14/11/2025

کل بروز ہفتہ صرف ٹرپ پر جانے والے بچے سکول آئیں گے
باقی بچوں کو چھٹی ہو گی
روانگی برائے ٹرپ 8 بجے صبح
واپسی شام 7بجے ان شاء اللہ

18/09/2025

بچوں میں پھل کھانے کا شوق پیدا کرنے نیز سیب اور کیلا کی ڈرائنگ بنانے کی سرگرمی کیلئے کل بروز جمعۃ المبارک 19ستمبر 2025 کو Apple & Banana Day منایا جا رہا ہے

05/09/2025

السلام علیکم
ڈئیر پیرنٹس آج بروز ہفتہ بسلسلہ جشن ولادت باسعادت حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ و علی آلہ وسلم سرکاری چھٹی ہے سکول بند رہیں گے

21/08/2025
14/07/2025

السلام علیکم ، محترم والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے آج سکول بند رہیں گے

Call now to connect with business.

05/07/2025

السلام علیکم، ڈیئر پیرنٹس آج مورخہ 5 جولائی بروز ہفتہ بسلسلہ محرم الحرام سرکاری چھٹی ہے سکول بند رہیں گے

27/06/2025

السلام علیکم
محترم والدین آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ 28 جون سے سکول سمر کیمپ کیلئے 7:20 تا 10:30 کھلے رہیں گے. تمام والدین اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں

21/05/2025

السلام علیکم محترم والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل سے سکول صبح 7:30 بجے لگے گا اور چھٹی 11:30 پر ہوگی ذیشان پبلک سکول اور گاڑی والے بچوں کو 11:40 پر چھٹی ہوگی

09/05/2025

السلام علیکم محترم والدین جنگی حالات کے پیش نظر آج بروز جمعہ اور ہفتہ حکومت کی طرف سے چھٹیاں کر دی گئی ہیں. سکول بند رہیں گے.

01/04/2025

https://www.facebook.com/reel/1377594243407561
بچوں کی تربیت کیسے کی جائے براہ مہربانی ڈاکٹر صاحب کی اس وڈیو کو ضرور دیکھیں اور تجزیہ کریں کہ اس معاملے میں ہم کہاں کھڑے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Faisalab Road
Leiah
31450