Meem Merani

Meem Merani

Share

Hello everyone, I am Tahir Merani Living in CHINA. I share my life experiences by interesting videos. Contact me on: [email protected]. Hello everyone!

Please follow my page and also subscribe my YouTube Channel: https://www.youtube.com/@meemmerani/about I am Tahir Merani from Pakistan living in Beijing, China. I’m currently pursuing my PhD in Microbiology at the Institute of Microbiology, Chinese Academy of Sciences. Through my videos and reels, I share my life experiences, academic journey, and adventures in China. If you enjoy my content, don’t forget to hit follow for more updates.

09/06/2026

چائنہ کے شہر Guangzhou کا سب سے زیادہ پوش علاقہ جہاں آپ زندگی کو ایک ماڈرن نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔!!

09/06/2026

تین مہینے سے ایک گٹ بیکٹریا ڈھونڈھنے کی کوشش میں ہوں لیکن بار بار ناکام ہو رہا ہوں۔۔!!

09/06/2026

چائنہ میں لوگوں کو آفس میں کتنے گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے؟

07/06/2026

چائنہ کی وہ شاپ جس نے ہمارے جیسے انٹرنیشنل لوگوں کی زندگی آسان کر رکھی ہے۔۔۔!!

07/06/2026

چائنیز دوست نے آج بیڈمنٹن کھیلنے کےلیے بلایا ہے۔۔۔!!

06/06/2026

ٹیچر کی پندرہ ہزار سیلری والا کیا قصہ ہے؟

05/06/2026

میرا چائنیز دوست اس بات پہ بحث کر رہا کہ جب آپ روٹی بناتے ہو آپکے روم میں دھواں اکٹھا ہونے کیوجہ سے فائر الارم کیوں نہیں بجتا؟

05/06/2026

چائنہ نے پولیس کلئیرنس سرٹیفیکیٹ کو Apostille کروانے کی شرط ختم کر دی لیکن پیدائش سے اب تک کلئیرنس لازمی قرار۔۔۔!!

04/06/2026

آخرکار آج اپنی بائک کا ٹائر تبدیل کروانا پڑا، تقریبا ایک کلومیٹر دور شاپ پہ اس کو لانا پڑا، میری شکل آپکے سامنے ہے۔۔!!

03/06/2026

میں اپنی ریسرچ فیلڈ سے متعلق ریسرچ پروپوزلز یا آرٹیکلز پہ کمنٹ کر سکتا جو کہ پروبائیوٹکس، فوڈ یا فیڈ مائکروبیالوجی ہے، یہ ہمیشہ اپنی فیلڈ کے ایکسپرٹ کو ہی دکھائیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chungi No, 6 Tehsile And District Layyah
Leiah
31200