Layyah News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Layyah News, Media/News Company, District Press Club Layyah, Leiah.
14/06/2026
لیہ محلہ وہگے والا ۔ کمو کامل ۔ محلہ شیخاں والا۔ ۔ شاہ زمان کالونی کہ مکینوں کی ڈپٹی کمشنر لیہ سے درد مندانہ اپیل
14/06/2026
*لیہ اور بھکر کی وائلڈ لائف ٹیموں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران کالا اور بھورا تتر کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے پرندے بھی برآمد کیے گئے۔*
لیہ۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مجموعی طور پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
لیہ۔حکام کا کہنا ہے کہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
14/06/2026
تیری ، میری کی ہوندی اے
دِھی تے جھلیا دِھی ہوندی اے
سانحہِ چکوال
14/06/2026
تونسہ شریف/جھنگی چیک پوسٹ حملہ ایلیٹ فورس کے دو جوان غلام عباس اور مدثر عباس وطن پر قربان ہو گئے
تونسہ شریف/جھنگی چیک پوسٹ حملہ
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا
پاکستان کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف
ملک غلام حیدر تھند مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 16 جون بروز منگل دس بجے میلاد گراونڈ میں ہو گی
کفایت شعاری مہم کے تحت وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء کا ماہانہ پیٹرول 400 لیٹر سے کم کرکے 200 لیٹر کر دیا
نماز جنازہ کے موقع پر مرحوم غلام حیدر تھند کے جانشین ملک سلال حیدر تھند جنازہ کے شرکاء سے گفتگو کر رہے ہیں ۔۔انہوں نے کیا کہا آئیے سنیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
District Press Club Layyah
Leiah
31200