G.C.T Layyah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G.C.T Layyah, Video Creator, College Road layyah, Layyah.
15/06/2026
15/06/2026
ضلع لیہ کے تمام علاقوں بشمول چوبارہ، چوک اعظم، فتح پور، کروڑ لعل عیسن، کوٹ ادو، کوٹ سلطان اور جمن شاہ میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے کے لیے تیار ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے پیشِ نظر 16 جون سے 19 جون تک وقفے وقفے سے بادل برسنے کا امکان ہے۔ اس دوران کچھ مقامات پر موسلادھار بارش اور تیز آندھی بھی چل سکتی ہے
میں اس صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہوں ، جیسے ہی موسم کی مزید تفصیلات واضح ہوں گی، آپ کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔
14/06/2026
Welcome
🤗
2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Layyah
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |