PERA - Sub Divisional Enforcement Officer Layyah

PERA - Sub Divisional Enforcement Officer Layyah

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PERA - Sub Divisional Enforcement Officer Layyah, Law enforcement agency, Opposite AC Complex Layyah, Layyah.

Enforcement station Layyah intends to enforce market standards price control and state land safe from encroached to ensure compliance, uphold standards, and play a key role in implementing rules & regulations as per Govt instructions.

02/06/2026

Public message regarding Muharram ul Harram

01/06/2026

اگر PERA افسران کی جانب سے کسی بھی قسم کا غیر پیشہ ورانہ رویہ، بدعنوانی یا رشوت طلبی سامنے آئے تو فوراً “Ask PERA” ایپ پر اپنی شکایت درج کریں۔

ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور براہِ راست رپورٹ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

26/05/2026
23/05/2026

Download Ask PERA

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ اب دورانِ کارروائی کسی اہلکار کے غیر مناسب رویے، اختیارات کے غلط استعمال یا غیر اخلاقی طرزِ عمل کی شکایت براہِ راست درج کرائی جا سکتی ہے۔

یہ اقدام شفاف احتساب، ذمہ دار نفاذ اور شہری احترام کے اصول کو مضبوط بناتا ہے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

آج ہی “Ask PERA” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

01/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب میں مؤثر انفورسمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے ضلع لیہ میں پنجاب کا پہلا پرپز بلٹ انفورسمنٹ اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی دن رات محنت کے نتیجے میں اس جدید عمارت کو مکمل کر کے باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد احمد ظہیر ، ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر اور سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا ام حبیبہ قریشی نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر لیہ نے اس اقدام کو ضلع میں انفورسمنٹ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔

23/04/2026

🚨 PERA Public Awareness 🚨

You can now easily check your challan online issued by PERA for:
✔️ Price Control Violations
✔️ Hoarding
✔️ Encroachment
✔️ Any other enforcement challan

🔗 Check your challan here:
https://rf-pera.punjab.gov.pk/challan

💡 Stay informed and ensure compliance with government regulations.

pera360.punjab.gov.pk

16/04/2026

تمام امیدواروں کے لیے اہم اطلاع
(سارجنٹس اور سارجنٹ ڈرائیورز)

• ٹیسٹ کے لیے ایڈمشن لیٹرز PPSC ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔
• ٹیسٹ کا سلیبس بھی PPSC ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ PPSC کی ویب سائٹ پر جا کر اپنے ایڈمشن لیٹرز ڈاؤن لوڈ کریں اور سلیبس کا بغور جائزہ لیں

11/04/2026

PERA Enforce Smart Lock Down Policy in Layyah as per Govt SOP.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Opposite AC Complex Layyah
Layyah
31200